-
انداز جہاں: امریکی ریشہ دوانیاں اور ایران کی سفارتکاری
Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۶نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/25
-
علاقائی ممالک کا ایران کے حوالے سے امریکی ڈکٹیشن قبول کرنے سے انکار
Feb ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۲ایران کے وزير اقتصاد و خزانہ نے کہا ہے کہ علاقے کے ممالک کے ساتھ پائیدار سیاسی تعلقات کا لازمہ اقتصادی تعلقات میں فروغ ہے۔
-
ایران کے صدر کا تاجیکستان پہنچنے پر فقیدالمثال استقبال
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۸ایران کے صدر ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ پہنچے۔
-
امریکا نے پاکستان سے دوستی کا حق ادا کردیا ؟
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۴پاکستان نے امریکی اقدام کو امتیازی طرز عمل اور اسے علاقائی اور عالمی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ پابندیوں کا تازہ اقدام امن و سلامتی کے مقصد سے انحراف کرتا ہے اور پابندیوں کا مقصد فوجی عدم توازن کو بڑھانا ہے۔
-
فلسطین کو باضابطہ ریاست تسلیم کرنے پر صیہونی حکومت کی جانب سے آئرلینڈ میں سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۰صیہونی حکومت نے آئرلینڈ کی جانب سے فلسطین کو باضابطہ ریاست تسلیم کرنے اور صہیونی ریاست کے خلاف پالیسیاں بنانے پر آئرلینڈ میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کردیا۔
-
ای سی او ملکوں سے تعلقات بڑھانے پر زور، ایران کی وزارت خارجہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۳ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ای سی او کے رکن ممالک کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کی ہر کوشش قابل قدر ہے۔
-
فلسطین اور لبنان میں نسل کشی مجرمانہ استثنیٰ کا نتیجہ ہے: ایران
Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۶ایران کے نائب صدر نے عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں فلسطین اور لبنان میں نسل کشی کو مجرمانہ استثنیٰ کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۷ایران کے وزیر خارجہ عرب اور بعض ہمسایہ ممالک کا دورہ کرنے کے بعد اب پاکستان کا دورہ کرنے والے ہیں۔
-
جرمنی میں ایرانی قونصل خانوں کی بندش اس ملک میں مقیم ایرانی شہریوں پر پابندی عائد کرنے کے مترادف
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۶ایران کے وزیر خارجہ نے جرمنی میں اپنے ملک کے قونصل خانوں کی سرگرمیاں معطل کرنے کو جرمنی میں مقیم ایرانی شہریوں پر پابندی عائد کرنے سے تعبیر کیا ہے۔
-
جرمنی کے ناظم الامور وزارت خارجہ میں طلب
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۲ایرانی شہریوں کو سفارتی خدمات سے محروم کرنے کے حوالے سے جرمن حکومت کے بلاجواز فیصلے کے بعد، تہران میں جرمنی کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا ہے۔