SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سفارت خانہ

  • یوکرین کی گولہ باری سے عام شہریوں کی ہلاکتوں کی مذمت

    یوکرین کی گولہ باری سے عام شہریوں کی ہلاکتوں کی مذمت

    Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۹

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے یوکرین کی جانب سے دونیتسک کے علاقے پر گولہ باری کئے جانے کی شدید مذمت کی ہے جس میں کم سے کم پچیس عام شہری ہلاک ہوئے ہیں۔

  • ایران اور پاکستان کا سفیروں کی واپسی پر اتفاق

    ایران اور پاکستان کا سفیروں کی واپسی پر اتفاق

    Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴

    پاکستان اور ایران نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ دونوں ممالک کے سفیر جلد ہی اپنے اپنے سفارت خانے واپس آجائیں گے۔

  • خانہ فرہنگ دہلی میں کانفرنس

    خانہ فرہنگ دہلی میں کانفرنس

    Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • سانحہ کرمان پر پاکستانی شخصیات کی تعزیت (ویڈیو)

    سانحہ کرمان پر پاکستانی شخصیات کی تعزیت (ویڈیو)

    Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۵

    اسلام آباد، کراچی، لاہور اور کوئٹہ میں پاکستان کی ممتاز سیاسی و مذہبی شخصیات اور سینیئر غیر ملکی سفارتکاروں نے سانحہ کرمان کے شہدا کے لواحقین، ایران کی حکومت اور عوام کو تعزیت پیش کی ہے۔

  • اسرائیل نے جنرل سید رضی موسوی کو شہید کرکے اسٹریٹجک غلطی کی: ایرانی فوج

    اسرائیل نے جنرل سید رضی موسوی کو شہید کرکے اسٹریٹجک غلطی کی: ایرانی فوج

    Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۰

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے جنرل سید رضی موسوی کو شہید کرکے ایک اسٹریٹجک غلطی کا ارتکاب کیا ہے۔

  • بغداد کے گرین زون میں واقع امریکی سفارت خانے کے قریبی علاقوں پر میزائلوں سے حملہ

    بغداد کے گرین زون میں واقع امریکی سفارت خانے کے قریبی علاقوں پر میزائلوں سے حملہ

    Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۶

    عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے کے ارد گرد کے علاقوں پر میزائلوں سے حملہ کیا گيا ہے۔

  • ہرات کے غیر انسانی واقعے کے مرتکب افراد کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ

    ہرات کے غیر انسانی واقعے کے مرتکب افراد کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ

    Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۶

    کابل میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے نے شہر ہرات کے حالیہ دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہےکہ افغانستان کے حکام اس غیر انسانی واقعے کے مرتکب افراد کی نشاندہی کرکے ان کو کیفر کردار تک پہنچائيں گے۔

  • دہلی میں واقع افغانستان کا سفارت خانہ مستقل طور پر بند کردیا گیا

    دہلی میں واقع افغانستان کا سفارت خانہ مستقل طور پر بند کردیا گیا

    Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۹

    دہلی میں واقع افغان سفارت خانے نے اپنے سفارتی مشن کو مستقل طور پر بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

  • کراچی بندرگاہ پر روکا گیا سامان چھوڑ دیا جائے گا، افغان سفارت خانہ

    کراچی بندرگاہ پر روکا گیا سامان چھوڑ دیا جائے گا، افغان سفارت خانہ

    Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۲

    اسلام آباد میں افغانستان کے سفارت خانے نے کہا ہے کہ پاکستان نے کراچی بندرگاہ پر روکا جانے والا سامان چھوڑنے سے اتفاق کر لیا ہے۔

  • فلسطینیوں کی حمایت میں پاکستانی عوام سڑکوں پر

    فلسطینیوں کی حمایت میں پاکستانی عوام سڑکوں پر

    Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۸

    فلسطینیوں کی حمایت میں نکالی گئی ریلی کے شرکاء نے جن کے ہاتھوں میں فلسطین کے پرچم تھے امریکہ اور اسرائیل کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۵ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS