-
ایران خطے میں اسلحہ کی دوڑ کا خواہاں نہیں، وزیر خارجہ جواد ظریف
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۸ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اسلحہ جاتی پابندیوں کے خاتمے کے باوجود ایران خطے میں اسلحہ کی دوڑ میں شامل ہونے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔
-
ایران اٹھارہ اکتوبر سے ہتھیاروں کی خرید و فروخت شروع کردے گا
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۵اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران ، اٹھارہ اکتوبر سے اسلحہ جاتی پابندیوں کے خاتمے کے بعد ہتھیاروں کی خرید و فروخت شروع کر دے گا-
-
شام کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کا معاملہ ختم کیا جائے: بشار جعفری
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۲اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے اپنے ملک کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کے معاملات ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
آرمینیا اور آذربائیجان فوری طور پرجنگ بند کریں: سلامتی کونسل
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین شروع ہونے والے پرتشدد تنازع پر تبادلہ خیال کے لئے کل سلامتی کونسل نے ہنگامی اجلاس منعقد کیا تھا۔
-
امریکی پابندیاں طبی دہشت گردی کی مصداق ہیں: جواد ظریف
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۹ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کورونا مہم کے دوران امریکی پابندیوں کو طبی دہشت گردی کا مصداق قرار دیا ہے۔
-
سلامتی کونسل میں ہندوستان کی مستقل رکنیت کی مخالفت
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۶پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مستقل نشست کے لیے ہندوستان کے مطالبے کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
امریکہ کو اقوام متحدہ سے مایوسی کیوں ہوئی؟
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۸اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل مندوب نے ایران کے خلاف سلامتی کونسل کی پابندیاں دوبارہ عائد نہ کرنے پر عالمی ادارے کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترش پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے: امیرِ قطر
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۳امیر قطر نے علاقے میں منصفانہ امن کے قیام کے لئے ایک آزاد فلسطینی مملکت کے قیام کی ضرورت پرزور دیا ہے۔
-
امریکی حکام صدام کی غلطیاں دہرا رہے ہیں: صدر روحانی
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۸ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکی حکام ایران کے سلسلے میں صدام حکومت کی طرح ہی غلط فہمیوں اور غلط اندازوں کا شکار ہو رہے ہیں جو انکی بربادی کا باعث بن سکتا ہے۔
-
یورپ سے بھی سلامتی کونسل میں تبدیلی کا مطالبہ اٹھا
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۳ایشیائی ممالک کی جانب سے سلامتی کونسل میں تبدیلی کرنے کے مطالبے کے بعد اب یورپ سے بھی اسی قسم کا مطالبہ سامنے آیا ہے۔