-
پومپئو پہلے قرار داد پڑھیں، پھر بولیں: جواد ظریف
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمود جواد ظریف نے امریکی وزیر خارجہ مائک پمپؤ کو نصیحت کی ہے کہ پہلے سلامتی کونسل کی قرار داد بائیس اکتیس کا مطالعہ کریں اس کے بعد اس کے بارے میں بولیں۔
-
پابندی کی مدّت بڑھی تو ایران کا جواب سخت ہو گا: موسوی
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۸ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ ہتھیاروں پر پابندی کی مدّت بڑھائی گئی تو تہران کا جواب سخت ہو گا۔
-
سلامتی کونسل میں امریکہ کو ناکامی کا سامنا
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۰سلامتی کونسل کے چیئرمین نے کہا ہے کہ روان ماہ کے دوران ایران کے خلاف اسحلہ جاتی پابندیوں میں توسیع کی غرض سے سلامتی کونسل کے اجلاس کا کوئی امکان نہیں ہے۔
-
اقوام متحدہ میں ایران مخالف اقدام کے بارے میں امریکہ کا خواب
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۲حکومت امریکہ نے امید ظاہر کی ہے کہ وہ اقوام متحدہ میں ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کی مدّت میں توسیع کرانے میں کامیاب ہو جائے گی۔
-
شام میں ترکی کی فوجی موجودگی غیر قانونی ہے: بشار جعفری
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۰اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے شمالی شام میں ترکی کی فوجی جارحیت کو اقوام متحدہ کے منشور سمیت سوچی، آستانہ اور ماسکو میں طے پانے والے سمجھوتوں کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔
-
جھوٹے دعوے کی آڑ میں امریکہ کی نئی شرارت
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۷اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے تہران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کی مدّت میں توسیع کے امریکی کوشش کو سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتّیس کے منافی قرار دیا ہے۔
-
حرم ابراہیمی کی زمینوں پر قبضہ، جرم ہے: عرب لیگ
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۱عرب لیگ نے شہر الخلیل میں حرم ابراہیمی کی زمینوں پر قبضہ کرنے سے متعلق غاصب صیہونی حکومت کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے اور اسے اسرائیل کا خطرناک جرم قرار دیا ہے۔
-
سلامتی کونسل نے کی یمن میں فوری جنگ بندی کی اپیل
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۹اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریس کی جانب سے یمن میں فوری جنگ بندی کی تجویز کی حمایت کی۔
-
سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کیا جائے: او آئی سی
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۴او آئی سی نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جموں وکشمیر ری آرگنائزیشن آرڈر 2020ء کی منظوری پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ جنگ کے خاتمے کے لئے فوری اقدام کرے: انصار اللہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۰یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے جنگ کے خاتمے کے لیے سعودی اتحاد میں شامل ملکوں کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادگی ظاہر کی ہے۔