-
غزہ کی المناک اور جنگ بندی کی حساس صورت حال کی بابت اقوام متحدہ کا سخت انتباہ
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۷اقوام متحدہ اور اس کی سلامتی کونسل کے اراکین نے غزہ کی المناک اور جنگ بندی معاہدے کی نہایت حساس صورت حال کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
وزير خارجہ: ایران ایک منصفانہ اور متوازن معاہدے کا حامی ہے، روس نے جنگ میں ساتھ دیا
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم معاہدے کے حامی ضرور ہیں مگر ایسا معاہدہ چاہتے ہیں جو یکطرفہ نہیں بلکہ منصفانہ اور متوازن معاہدہ ہو، انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایران آئندہ ممکنہ جنگ کے لئے پہلے سے کہیں زیادہ آمادگی رکھتا ہے۔
-
ایران کے پُرامن ایٹمی پروگرام کے خلاف آئی اے ای اے کی قرارداد غیر قانونی اور بے بنیاد: ایرانی وزارتِ خارجہ
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۵ایرانی وزارت خارجہ نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرس میں ایران کے پُرامن ایٹمی پروگرام کے خلاف پاس ہونے والی قرارداد کو غیر قانونی قرار دیا ہے جسے امریکہ، جرمنی، فرانس اور برطانیہ کے دباؤ میں پاس کیا گیا ہے۔
-
لبنان کے خلاف اسرائیلی جرائم؛ اسپیکر پارلیمنٹ نے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کیا
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۰لبنانی پارلمینٹ کے اسپیکر نے لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم جاری رہنے کے سبب، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا فوری اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کیا ہے-
-
اسلام آباد کا سلامتی کونسل میں غزہ پر ووٹ، پاکستان میں سیاسی و مذہبی حلقوں میں شدید غم و غصہ، غزہ کے شہداء کے خون کی سودے بازی: مشتاق احمد خان
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۹اسلام آباد کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ سے متعلق امریکہ کی پیش کردہ قرارداد کے حق میں ووٹ دینے پر پاکستان کے سیاسی، مذہبی اور صحافتی حلقوں میں شدید غم و غصہ دیکھا جا رہا ہے۔
-
سلامتی کونسل میں پاس ہونے والی امریکی قرارداد ملت فلسطین کے حقوق کے منافی: تحریک حماس
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۱فلسطینی تحریک حماس نے سلامتی کونسل میں غزہ کے بارے میں امریکہ کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کی منظوری پر کہا ہے کہ اس قرار داد سے ملت فلسطین کے انسانی و بنیادی حقوق ادا نہیں ہوتے۔
-
حزب اللہ: ہم لبنان کی مکمل خودمختاری پر یقین رکھتے ہیں اورایک انچ زمین سے دستبردار نہیں ہوں گے
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۳حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے لبنان کی سرزمین پر اسرائیلی قبضہ ختم کرانے کے لیے لبنانی حکومت کی ذمہ داریوں کی یاد دہانی کراتے ہوئے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ حزب اللہ کسی بھی صورت میں دشمن کی جارحیت کے آگے نہیں جھکے گی۔
-
صیہونی حکومت مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزی کررہی ہے : حماس
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۷حماس نے جنگ بندی کی ضمانت فراہم کرنے والے ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ غاصب صیہونی حکومت پر جنگ بندی معاہدے پر عمل در آمد کرنے کیلئے دباو ڈالیں۔
-
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی رابطہ ، مختلف موضوعات پر گفتگو
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۶روسی وزارت خارجہ نے روس اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان علاقائی اور دو طرفہ مسائل کے ساتھ ساتھ ایران کے جوہری پروگرام کے بارے میں بھی بات چیت کی خبر دی ہے۔
-
جنوبی لبنان میں یونیفل پر اسرائیلی ٹینک کی فائرنگ
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۰جنوبی لبنان میں تعینات اقوام متحدہ کی امن فورس یونیفل نے اپنے فوجیوں پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ کی خبر دی ہے۔