-
شام میں امریکہ نے مزید دو غیر قانونی فوجی اڈے قائم کر لئے
Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۱امریکہ نے شمالی شام میں مزید دو غیر قانونی فوجی اڈے قائم کر لئے۔
-
سلامتی کونسل میں امریکا کی ایک اور ہزیمت
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے دیگر مسائل سے ایٹمی معاہدے کو مربوط کرنے پر روس کی مخالفت
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۶امریکہ نے رواں سال مئی میں ایٹمی معاہدے سے نکلنے کے بعد سے ہمیشہ یہی کوشش کی ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کو دیگر مسائل سے جوڑ کر، ایٹمی معاہدے سے اپنے نکلنے کی توجیہ کرے-
-
سلامتی کونسل میں امریکا کی ایک اور ہزیمت
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کی خلاف ورزی کے لئے اپنا پلان واضح کر دیا ہے۔
-
ایران کے خلاف سلامتی کونسل کا اجلاس
Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کا امریکہ کو انتباہ، سلامتی کونسل سےغلط فائدہ اٹھانے کی کوشش نہ کی جائے
Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی جانب سے ایران کے میزائل پروگرام اور سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 سے متعلق دہرے معیار پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے
-
دنیا کوفعال اور مضبوط سلامتی کونسل کی ضرورت:پاکستان
Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۴اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب نے کہا ہے کہ پاکستان برابری اورجمہوری تقاضوں پر استوار سلامتی کونسل کا حامی ہے۔
-
سلامتی کونسل ، ٹرمپ کے رویے کے خلاف
Sep ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۱امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ ، اپنی انتخابی مہم کے دوران بھی اور اقتدار میں آنے کے بعد بھی ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان ایٹمی سمجھوتے کی مسلسل مخالفت اور اسے بدترین سمجھوتہ قرار دیتے رہے ہیں اور آخرکار انھوں نے آٹھ مئی دوہزار اٹھارہ کو ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کے نکلنے کا اعلان کر تے ہوئے اگست و اور نومبر دوہزار اٹھارہ سے ایران کے خلاف ایٹمی پابندیاں نافذ کر دیا-
-
سلامتی کونسل میں امریکہ کی اسرائیل نوازی
Sep ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۴ایسی حالت میں کہ یورپی ملکوں نے غرب اردن میں اسرائیل کے اشتعال انگیز اقدامات پر سخت خبردار کیا ہے امریکہ نے توجہ ہٹانے کے لئے ایران کا مسئلہ اٹھاکر ایک بار پھر اسرائیل نوازی کا ثبوت پیش کر دیا۔
-
سلامتی کونسل کا اجلاس، ایران کے خلاف ٹرمپ کا تشہیراتی ہتھکنڈہ
Sep ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۳اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ بین الاقوامی قوانین کی سب سے زیادہ خلاف ورزی کرنے والے ملک کی حیثیت سے، سلامتی کونسل کو اپنے یکطرفہ منصوبوں کو آگے بڑھانے کے لئے بطور ہتھکنڈہ استعمال کر رہا ہے۔