SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

سماج / ثقافت / کھیل کود

  • پہلے ٹیسٹ میچ میں ہندوستانی ٹیم کو شکست

    پہلے ٹیسٹ میچ میں ہندوستانی ٹیم کو شکست

    Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۹

    ہندوستان کو 4 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے 333 رنزسے شکست دیدی۔

  • سفر میں یہ بس ہو تو کوئی بے بسی نہیں ! ۔ ویڈیو

    سفر میں یہ بس ہو تو کوئی بے بسی نہیں ! ۔ ویڈیو

    Feb ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۴

    وولوو کمپنی کا ایک اور شاہکار۔ تمام سہولیات کے ساتھ لکزری بس ذیزائن کی ہے۔

  • شاہد آفریدی کا کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان

    شاہد آفریدی کا کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان

    Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۶

    پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان کردیا۔

  • فلمی دنیا، دینداری اور کامیابی۔ تصاویر

    فلمی دنیا، دینداری اور کامیابی۔ تصاویر

    Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۸

    سید محمود رضوی؛ایک کامیاب ایرانی ڈائیریکٹر اور پروڈیوسر جنکی بنائی ہوئی فلم ’’آدھے دن کا مجرا‘‘ نے ایران کے قومی فجر فلم فیسٹیول میں کئی ایوارڈ جیتے۔محمود رضوی جب اپنا ایوارڈ لینے اسٹیج پر آئے تو کالی چادر اوڑھے ہوئے اپنی ننہی سی بچی کو بھی اپنے ساتھ لائے جسے دیکھ کر سبھی لوگ دنگ رہ گئے اور وہاں موجود بے پردہ خواتین کو شرمندہ ہونا پڑا اور بعض بے پردہ اداکارائیں اپنا سر چھپانے پر مجبور ہو گئیں۔

  • ایرانی پہلوانوں کی کامیابی پر صدر کی مبارکباد

    ایرانی پہلوانوں کی کامیابی پر صدر کی مبارکباد

    Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر 'حسن روحانی' نے کرمانشاہ میں منعقدہ 45ویں بین الاقوامی فری اسٹائل ورلڈکپ میں ایرانی پہلوانوں کو اپنے امریکی حریفوں کو شکست دے کر ان مقابلوں میں فتح حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی

  • ایران نے امریکا کو ہراکرعالمی کپ جیت لیا ! -  ویڈیو / تصاویر

    ایران نے امریکا کو ہراکرعالمی کپ جیت لیا ! - ویڈیو / تصاویر

    Feb ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۵

    ایران کے مغربی شہر کرمانشاہ میں جمعے کی رات ختم ہونے والے فری اسٹائل کشتی کے عالمی کپ کے فائنل میں ایران نے امریکا کو آٹھ میں سے پانج مقابلوں میں  شکست دے کرشاندار فتح حاصل کی-

  • فری اسٹائل کشتی کا عالمی کپ ایران نے جیت لیا

    فری اسٹائل کشتی کا عالمی کپ ایران نے جیت لیا

    Feb ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران نے فری اسٹائل کشتی کا عالمی کپ ایک بار پھر جیت لیا ہے

  • لیجئے انہیں بھی دیکھئے! ۔ ویڈیو

    لیجئے انہیں بھی دیکھئے! ۔ ویڈیو

    Feb ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۱

    آج کل دنیا میں لوگوں کو شہرت حاصل کرنے کا نشہ کچھ اس طرح دماغ پر سوار ہے کہ وہ اس کی خاطر کچھ بھی کر گزرتے ہیں،چاہے انہیں اپنی جان ہی جوکھم میں ڈالنی پڑ جائے۔

  • فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں ایرانی ٹیم فتح سےقریب

    فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں ایرانی ٹیم فتح سےقریب

    Feb ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۱

    ایران کے مغربی صوبے کرمانشاہ میں جاری 45ویں بین الاقوامی فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں ایرانی ٹیم آٹھویں فتح کےقریب ہے

  • ایران:فری اسٹائل کشتی عالمی کپ ۔ تصاویر

    ایران:فری اسٹائل کشتی عالمی کپ ۔ تصاویر

    Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۶

    ایران کے کرمانشاہ شھر کے امام خمینی اسپورٹس کمپلیکس میں ۱۶ اور ۱۷ فروری کو کشتی کا عالمی کپ مقابلہ جاری ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان:  محمود خان اچکزئی اپوزیشن لیڈر نامزد
    پاکستان: محمود خان اچکزئی اپوزیشن لیڈر نامزد
    ۱۲ minutes ago
  • افغانستان میں بھیانک سڑک حادثہ ، کئی لوگوں کی موت
  • غزہ میں جنگ بندی پر ہمیں صیہونی دشمن کے جواب کا انتظار ، حماس
  • Gallery | دھان کی کٹائی
  • پرینکا گاندھی کی بی جی چی اور الیکشن کمیشن پر شدید تنقید
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS