ایرانی کوہ پیماوں کی تشیع جنازہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i306375-ایرانی_کوہ_پیماوں_کی_تشیع_جنازہ
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۹ Asia/Tehran
  • ایرانی کوہ پیماوں کی تشیع جنازہ

فوٹو گیلری

ایران کے 6 کوہ پیماوں کی تشیع جنازہ کل مشہد میں منعقد ہوئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

واضح رہے کہ ایرانی کوہ پیماوں کی ایک 14 رکنی ٹیم نے ایک مقامی گائیڈ کے ساتھ گزشتہ بدھ کے روز کل جنون پہاڑی چوٹی کو سر کرنے کی مہم شروع کی لیکن بد قسمتی سے ان میں سے 6 کوہ پیماہ جن کا تعلق صوبہ خراسان سے تھا لرستان کی اشترانکوہ پہاڑی سلسلے میں اس دنیا سے رخصت ہوئے۔