-
ایران میں فری اسٹائل کشتی کے ورلڈ کپ مقابلے
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۴ایران کے مغربی صوبے 'کرمانشاہ' میں 45 ویں بین الاقوامی فری اسٹائل کشتی کےورلڈ کپ مقابلوں کا آج جمعرات کے روز آغاز ہوگیا ہے جس میں اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ سمیت 8 ٹیمیں شریک ہیں.
-
کمپیوٹر اور ہماری زندگی ۔ ویڈیو
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۲کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ کے استعمال کی بنا پر جس طریقہ سے ہم کرسیوں سے بندھ کر رہ گئے ہیں،اسکے بعد ہمیں بہت سی جسمانی پریشانیوں کا انتظار کرنا چاہئے۔
-
بلائنڈ ٹی20 ورلڈ کپ فائنل میں ہندوستان فاتح
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۹بلائنڈ ٹی20 ورلڈ کپ میں ہندوستان نے پورے ایونٹ میں ناقابل شکست رہنے والی پاکستانی ٹیم کو فائنل میں نو وکٹوں سے شکست دے کر چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
-
امریکہ کی ریسلنگ ٹیم ایران آسکتی ہے۔ ایران کا اعلان
Feb ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۳ایران نے کہا ہے کہ امریکہ کی فری اسٹائل ریسلنگ ٹیم ایران آسکتی ہے۔
-
ایران کا اقدام قابل احترام
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۴ایران نےامریکی فری اسٹائل ریسلنگ ٹیم کی ایران آمد کی مخالفت کی ہے
-
پاکستان میں سکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں ایرانی ٹیم
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۶ڈیوس کپ میں ایرانی ٹینس ٹیم کے کپتان سعید احمد وند نے کہا ہے کہ پاکستان میں سکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں، اسلام آباد کی میزبانی سے لطف اندوزہورہےہیں۔
-
ہندوستان: جلی کٹو کے بعد اب کمبلا کھیل کا بحران
Jan ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۷ہندوستان کی ریاست تمل ناڈو کے جلی کٹو کھیل کو جس طرح منظوری دی گئی ہے، اسی طرح کرناٹک کے کمبلا کھیل کو بھی منظوری دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کمبلا کھیل کے شیدائیوں اور مختلف تنظیموں نے ریاست بھر میں احتجاج شروع کردیا ہے۔
-
مشہد مقدس عالم اسلام کا ثقافتی دارالحکومت منتخب
Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۸مشہد مقدس کو باضابطہ طور پر عالم اسلام کے ثقافتی داارلحکومت کے طور پر منتخب کرلیا گیا ہے -
-
تائیکوانڈو کے عالمی مقابلوں میں ایران گولڈ میڈل پر ایرانی نوجوان کا قبضہ
Nov ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۷کینیڈا میں ہونے والے تائیکوانڈو کے گیارہویں عالمی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑی نے گولڈ میڈل جیت لیا ہے
-
دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان مقابلہ
Oct ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۵دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان جمعرات کے دن سے مقابلہ شروع ہو رہا ہے۔