میلاد ٹاور میں سیڑھیاں چڑھنے کے مقابلے
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i305761-میلاد_ٹاور_میں_سیڑھیاں_چڑھنے_کے_مقابلے
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۰ Asia/Tehran
  • میلاد ٹاور میں سیڑھیاں چڑھنے کے مقابلے

فوٹو گیلری

تہران کے میلاد ٹاور میں بدھ کے روز 19 ملکوں کے کھلاڑیوں کی شرکت سے پیغمبر اسلام (ص) کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے سیڑھیاں چڑھنے کے مقابلے منعقد ہوئے۔ ایران کی خواتین اور مردوں کی ٹیم نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔۔

میلاد ٹاور435 میٹر اونچا ہے اور اس میں 1866 سیڑھیاں ہیں۔