-
بین الاقوامی کراٹے، کیوکشن اسٹائل مقابلے، ایرانی ویمن ٹیم فاتح رہی
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۴کراٹے کے کیوکشین اسٹائل عالمی مقابلے ایرانی ویمن ٹیم نے جیت لیے۔
-
ٹی 20 ورلڈ کپ؛ نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو دی شکست
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۲ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ دو ہزار بائیس کے پہلے سپر بارہ میچ میں نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو شکست دے دی
-
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے پاکستان جانے کا فیصلہ وزارت داخلہ کرے گی
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۴ایشیا کپ کے لئے ہندوستانی ٹیم کے پاکستان جانے کا فیصلہ ہندوستان کی وزارت داخلہ کرے گی۔
-
ایرانی صدر کی انڈر-23 کشتی ٹیم کو ورلڈ چمپیئن شپ میں کامیابیوں پر مبارک باد
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۸اپنے ایک پیغام میں ایرانی صدر حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی نے ورلڈ کشتی چمپئن شپ میں شامل ایران کی یو23 ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا افتتاحی میچ
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۷ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں نمیبیا نے سری لنکا کو شکست دے دی
-
ایرانی کھلاڑیوں کی نمایاں کارکردگی
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۰کویت میں ہونے والے ایشین ایتھلیٹک چمپین شپ مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
-
تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان نے بنگلادیش کو ہرا دیا
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۸تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری گروپ میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو سات وکٹوں سے ہرا دیا۔
-
ترکی؛ روائتی کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایران کی ٹیم بنی چیمپین
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۶ترکی کی روائتی کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایران کی قومی ٹیم نے چیمپین شپ حاصل کرلی۔
-
ایران کی ڈسیبل فٹبال ٹیم کی پہلی کامیابی
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۰ایران کی ڈسیبل فٹبال ٹیم نے ترکیہ میں جاری عالمی کپ دوہزار بائیس کے پہلے میچ میں برازیل کو ہرادیا۔
-
مارشل کپ کے عالمی مقابلوں کے پہلے روز ایران کے 2 تمغے
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۱طلباء کے مارشل کپ عالمی مقابلوں کے پہلے دن ایران نے گریکو رومن کشتی میں چاندی کے دو تمغے حاصل کئے۔