-
پرچم سے نام ’’اللہ‘‘ ہٹانے پر ایران کا امریکہ کے خلاف سخت احتجاج
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۱امریکہ ایران کے خلاف سازشوں اور دشمنی میں اپنی آخری حد کو پہنچ گیا ہے اور اس نے اب ایران مخالف سرگرمیوں کے درمیان کچھ اشتعال انگیز اقدامات شروع کر دئے ہیں۔
-
فیفا ورلڈ کپ میں ارجنٹینا کی پہلی فتح
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۳فیفا ورلڈ کپ دو ہزار بائیس میں ارجنٹینا نے میکسیکو کو شکست دے دی۔
-
فٹبال ورلڈکپ 2022 میں آج ایران اور ویلز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۲فیفا ورلڈ کپ 2022 کے دلچسپ میچز جاری ہیں۔
-
برفانی تودے کے ساتھ گر پڑا اسکیئر۔ ویڈیو
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹ایک اسکیئر اُس وقت برفانی تودے کی زد میں آگیا جب وہ اسکی کرتے ہوئے ایک اونچی چوٹی سے نیچے کی طرف جانا چاہتا تھا۔ بد قسمتی سے جیسے ہی اسکیئر چوٹی کے کنارے پر پہنچا تو ایک بڑا برفانی تودہ ٹوٹ کر اُسے اپنے ساتھ لیتا ہوا نیچے جا گرا۔ رپورٹ کے مطابق خوش قسمتی سے یہ اسکیئر زندہ بچا لیا گیا اور اُسے چوٹ نہیں آئی۔
-
فیفا ورلڈ کپ میں ارجنٹائن کو سعودی عرب کے ہاتهوں شکست
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۲سحر نیوز رپورٹ نشرہونے کی تاریخ 22/ 11/ 2022
-
فیفا ورلڈ کپ 2022 کے دوسرے میچ میں برطانیہ کی ٹیم کامیاب
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۱فیفا ورلڈ کپ قطر 2022 کے دوسرے میچ میں اب سے کچھ دیرقبل انگلینڈ نے اپنا پہلا میچ جیت لیا۔
-
فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے ٹیمیں قطر پہنچ گئیں
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۹سحر نیوز رپورٹ نشرہونے کی تاریخ 19/ 11/ 2022
-
ایشیا کپ ٹیبل ٹینس میں ایران کی پہلی فتح
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۶ایشیاکپ ٹیبل ٹیبل ٹینس میں ایران نے چین کو چار دو سے ہرادیا ہے۔
-
آسٹریلیا نے عالمی چیمپئن انگلینڈ کو پہلے ون ڈے میچ میں ہرایا
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹آسٹریلیا نے عالمی چیمپئن انگلینڈ کو پہلے ون ڈے میچ میں چھے وکٹ سے ہرادیا۔
-
جوجیتسو ورلڈ چمپین شپ میں ایران کے سات میڈل
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۱جوجیتسو ورلڈ چیمپین شپ میں ایران کی ٹیم نے سات مختلف میڈل حاصل کیے ہیں۔