-
ایران میں انٹرنیشنل ڈیپتھ مقابلے
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۱ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان میں کنارک کی بندرگاہ میں ایرانی بحریہ کی میزبانی میں دو ہزار اکیس انٹرنیشنل ڈیپتھ مقابلوں کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔
-
ایران میں بین الاقومی فوجی کهیلوں کے پروگرام کا اعلان
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
کشتی کے عالمی مقابلے میں ایرانی پہلوان کو سونے کا تمغہ
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۴نوجوانوں کی کشتی کے عالمی مقابلے میں ایرانی پہلوان امیر رضا دہ بزرگی نے طلائی طمغہ حاصل کرلیا۔
-
ایرانی پہلوانوں نے کشتی کے عالمی مقابلوں میں دو سنہرے تمغے جیت لئے
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۵ایران کے پہلوانوں اور کشتی بازوں نے فری اسٹائل کشتی کے عالمی مقابلوں میں سونے کے دو تمغے حاصل کر لئے۔
-
ٹوکیو اولمپک، دوڑ کے دلچسپ مقابلے میں اٹلی فاتح
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۶ٹوکیو اولمپک میں کافی الٹ پھیر ہو رہا ہے۔
-
ٹوکیو اولمپک میں شوٹنگ میں طلائی تمغہ جیتنے والے"جواد فروغی" کی یادگاری تقریب
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۰ٹوکیو اولمپک میں شوٹنگ میں طلائی تمغہ جیتنے والے "جواد فروغی" کی یادگاری تقریب بدھ 04 اگست 2021 کو منعقد ہوئی جس میں مسلح افواج کے اعلی عہدیداروں نے شرکت کی اور جواد فروغی کے اس عظیم کارنامہ کو سراہا۔
-
بارسلونا کلب کے مالی حالات خراب، لیونل میسی نے بارسلونا کو خیر باد کہہ دیا
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۶عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے مشہور ہسپانوی فٹبال کلب بارسلونا کو 21 سال بعد خیر باد کہہ دیا ہے۔
-
پہلوان محمدرضا گرایی کا فائنل مقابلہ دیکھے جانے کے مناظر
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۱ایرانی پہلوان رضا گرائی نے ٹوکیو اولمپک میں اپنے وطن کا نام روشن کرتے ہوئے ایک گولڈ میڈل حاصل کیا۔ محمد رضا گرایی نے ۶۷ کلوگرام کیکیٹیگری میں اپنے یوکرینی حریف کو باآسانی شکست دے کر سونے کا تمغہ اپنے نام کیا۔ اس موقع پر ان کے آبائی شہر میں میں جشن کے مناظر دیکھے گئے اور ان کے گھر پر بھی لوگوں نے جشن منايا اور مٹھائی تقسیم کی اور ان کے اہل خانہ کو مبارک باد پیش کی ۔
-
اسپورٹس میگزین - 02 اگست
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۰نشرہونے کی تاریخ 02/ 08/ 2021
-
عظیم ایرانی کوہ پیما محمود اجل کے مجسمے کی نقاب کشائی کی تقریب
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۰عظیم ایرانی کوہ پیما محمود اجل کےمجسمےکی نقاب کشائی کی تقریب پیر دو اگست 2021 کو ہمدان کے گنجنامہ اسکوائر میں عوام کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی موجودگی میں انجام پائے۔ ایران کے عظیم کوہ پیما محمود اجل نے ملک میں موجود چار سو چوٹیوں کو پہلی بار سر کیا۔ انہوں نے ایران کی چوٹیوں کو سر کرنے کی راہنمائی کے عنوان سے ایک کتاب بھی تحریر کی ہے۔