-
کراٹے کی عالمی رینکنگ میں ایرانی کھلآڑی سر فہرست
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۲75 کلو گرام کی کٹیگری میں ایرانی کھلاڑی کی پہلی پوزیشن
-
ایرانی فیلم گورکن کے لیے دو فلمی ایوارڈ
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۴ایرانی فیلم گورکن کو فارگو اور پراسپیکٹر فلمی میلوں کی جانب سے بہترین سینما اسکرین فلم کی حیثیت سے انعام کا حقدار قرار دیا گیا ہے۔
-
کشتی ٹاپ ٹین لسٹ میں ایرانی پہلوانوں کے نام شامل
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۶ایرانی پہلوانوں نے کشتی کی عالمی درجہ بندی کی ٹاپ ٹین لسٹ میں جگہ بنا لی ہے۔
-
ایران کیلئے سونے کا تمغہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے کھلاڑیوں نے دو سونے کے تمغے حاصل کئے۔
-
شوٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کا طلائی تمغہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۸ایران کے جواد فروغی نے انٹرنیشنل شوٹنگ چیمپیئن شپ کے دوران سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔
-
پاکستان، لاہور میں قومی کرکٹ ٹیم کا مختصر کیمپ
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۹ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کھلاڑیوں کا کیمپ 19 مارچ سے لگے گا۔
-
دستاویزی پروگرام - دهڑکن
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۹نشرہونے کی تاریخ 17/ 03/ 2021
-
پانی کی تہہ میں چلنے کا ریکارڈ
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۷شہید جنرل قاسم سلیمانی اور 7 ہزار خاتون شہدا کی یاد میں پانی کی تہہ میں چلنے کا ریکارڈ فریسا نیک منش نے اپنے نام کرلیا۔
-
پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی کورونا ٹیسٹنگ
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۱جنوبی افریقہ کا دورہ کرنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم کی پہلی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ پروگرام کے مطابق آج ہو رہی ہے۔
-
اسپورٹس میگزین - 15 مارچ
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۲نشرہونے کی تاریخ 15/ 03/ 2021