پہلوان محمدرضا گرایی کا فائنل مقابلہ دیکھے جانے کے مناظر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i390861-پہلوان_محمدرضا_گرایی_کا_فائنل_مقابلہ_دیکھے_جانے_کے_مناظر
ایرانی پہلوان رضا گرائی نے ٹوکیو اولمپک میں اپنے وطن کا نام روشن کرتے ہوئے ایک گولڈ میڈل حاصل کیا۔ محمد رضا گرایی نے ۶۷ کلوگرام کیکیٹیگری میں اپنے یوکرینی حریف کو باآسانی شکست دے کر سونے کا  تمغہ اپنے نام کیا۔ اس موقع پر ان کے آبائی شہر میں میں جشن کے مناظر دیکھے گئے اور ان کے گھر پر بھی لوگوں نے جشن منايا اور مٹھائی تقسیم کی اور ان کے اہل خانہ کو مبارک باد پیش کی ۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۱ Asia/Tehran
  •  پہلوان محمدرضا گرایی کا فائنل مقابلہ دیکھے جانے کے مناظر