-
ٹرک حادثہ، فوری امدادی کاروائی
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۵سمنان - تہران ہائی وے میں ہفتہ 17 جولائی 2021 کو انگوروں سے بھرا ٹرک راہ سرخہ کی پولیس چوکی کے قریب الٹ گيا، حادثہ کے فوری بعد قریب موجود لوگوں اور رضاکار فورس بسیج اور سپاہ کے جوانوں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کاروائی میں حصہ لیا اور ہائی وے پر بھکرے ہوئے انگوروں کو جمع کرنے میں مدد کی۔
-
ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کے لئے ایرانی بیچ روانہ+ ویڈیو
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۰ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کرنے والا دستہ اولمپک گیمز کے لیے ٹوکیو روانہ ہو گیا۔
-
ٹوکیو اولمپیک ، ایرانی دستہ جاپان روانہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۰ٹوکیو اولمپیک میں شرکت کے لیے ایرانی کھلاڑیوں کا دستہ ہفتے کی رات جاپان روانہ ہوگیا ہے۔ ایرانی دستے کی ٹوکیو روانگی کے موقع پر تہران کے امام خمینی ایئر پورٹ پر ایک پروقار تقریب بھی منعقد کی گئی۔ ایران کے وزیرکھیل اور دیگرعہدیداروں نے ایرانی دستے کو الوادع کہا۔ ٹوکیو اولمپیک میں ایران کا چھیاسٹھ رکنی دستہ حصہ لے گا۔
-
روس، ماسکو میں گھڑ سواری کے مقابلوں میں ایرانی خواتین فائنل میں پہنچیں
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۴روس میں ہونے والے گھڑ سواری کے مقابلوں میں ایران کی وومین ٹیم فائنل میں پہنچ گئی ہے۔
-
ایرانی والیبال ٹیم قابل تعریف، عالمی والیبال فیڈریشن
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۲عالمی والی بال فیڈریشن نے ایرانی قومی والی بال ٹیم کی کارکردگی کو سراہا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۱ایران کے صدر حسن روحانی نے 15 جولائی 2021 کو ویڈیو لنک کے ذریعے صوبے فارس کے صدر مقام شیراز میں شہید قاسم سلیمانی اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کیا ، اس موقع پر وزارت اسپورٹس اور نوجوان کے اعلی عہدیداران بھی موجود تھے۔ اس اسپورٹس کمپلیکس کے ہال میں چھ ہزار افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔
-
برطانیہ، کھیل کی آڑ میں سیاہ فاموں پر نسلی حملے+ ویڈیو
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۵اتوار کی رات اٹلی نے انگلینڈ کو شکست دے کر یورو-2020 کا فائنل میچ جیت لیا اور چیمپئن شپ کا خطاب اپنے نام کر لیا۔
-
اسپورٹس میگزین - 12 جولائی
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۹نشرہونے کی تاریخ 12/ 07/ 2021
-
ایران نے پاورلفٹنگ عالمی کپ جیت لیا
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۴ایران نے لیتھوینیا میں پاورلیفٹنگ کا عالمی کپ جیت لیا ہے
-
اسپورٹس میگزین - 05 جولائی
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۴نشرہونے کی تاریخ 05/ 07/ 2021