-
اسپورٹس میگزین - 22 فروری
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۴نشرہونے کی تاریخ 22/ 02/ 2021
-
اسپورٹس میگزین - 15 فروری
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۷نشرہونے کی تاریخ 15/ 02/ 2021
-
دنیا میں پہلی بار ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے ماری سنچری
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۴پاکستان کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کو سیریز میں شکست کے ساتھ بین الاقوامی کرکٹ میں ٹی ٹوئنٹی میں 100 فتوحات حاصل کرنے والی پہلی ٹیم بننے کا اعزاز حاصل کیا۔
-
پاکستان، کوہ پیماؤں کی تلاش کے لیے ریڈار ٹیکنالوجی کا استعمال
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۵لاپتہ کوہ پیماؤں کی تلاش کے لیے پہلی بار سنتھیٹک اپرچر ریڈار ٹیکنالوجی استعمال کی جا رہی ہے۔
-
اسپورٹس میگزین - 08 فروری
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۵نشرہونے کی تاریخ 08/ 02/ 2021
-
دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو 200 رنز کی مجموعی برتری
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۷جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بلے بازوں کے غیرذمے دارانہ کھیل کے سبب پاکستان کی ٹیم مشکلات سے دوچار ہے اور 200 رنز کی مجموعی برتری حاصل کرنے کے باوجود 6 وکٹیں گنوا چکی ہے۔
-
اسپورٹس میگزین - یکم فروری
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۰نشرہونے کی تاریخ 01/ 02/ 2021
-
گنجنامہ آبشار میں جمی برف پر چڑھنے کے مقابلے
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۲ہمدان میں شدید سردی کے موسم میں ہر سال گنجنامہ آبشار پر جمی برف پر چڑھنے کے لئے ورزش دوست افراد جمع ہوجاتے ہیں اور مختلف شہروں سے آنے والے یہ افراد جمی برف پر چڑھتے ہیں یہ کھیل کئی سالوں سے رائج ہوگیا ہے اور مکمل حفاظتی تدابیر کے ساتھ ورزش دوست افراد ان سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہیں اور فطرت کی رعنائیوں سے استفادہ کرتے ہیں۔
-
معذور و جانبازافراد کے الپائن اسکینگ کے عالمی مقابلے
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۰معذور اور جانباز افراد کے الپائن اسکینگ کے عالمی مقابلے تہران کے مضافات میں (دیزین) Dizin Ski Resort میں منعقد ہوئے اور کامیاب کھلاڑیوں کے ناموں کے اعلان کے ساتھ ہی ختم ہوگئے۔
-
ایران کے مایہ ناز فٹبالر کا کورونا سے انتقال
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۴ایران کے مایہ ناز فٹبالر مهرداد میناوند 46 سال کی عمر میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے۔