-
اسپورٹس میگزین - 14 جون
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۵نشرہونے کی تاریخ 14/ 06/ 2021
-
کھیل کے میدان پر کھلاڑی کا بیہوش ہونا، ساتھیوں اور شائقین کا رد عمل+ ویڈیو
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲سنیچر کی رات ڈنمارک اور فن لینڈ کے درمیان ہونے والے ایک زبردست مقابلے میں ایک عجیب وغریب واقعہ پیش آیا۔
-
ایران، گراس اسکینگ ورلڈ کپ کے فائنل مقابلے
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۸ورلڈ اسکی ریزورٹ کمپلکس کے سربراہ نے کہا کہ دیزین اسکی ریزورٹ میں تربیتی کیمپوں کا آغاز ہو گيا ہے۔
-
آباد ہیں غزہ کے خرابات! ۔ ویڈیو+تصاویر
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۹حالیہ بارہ روزہ جنگ کے دوران قبلۂ اول اور ارض فلسطین کے غاصب صیہونی دشمن نے غزہ پر بمباری کر کے عمارتوں کو تباہ ضرور کیا مگر وہ وہاں کے باشندوں کے فولادی حوصلوں کو شکست نہ دے سکا۔ مکانات کھنڈروں میں تبدیل ہو گئے مگر آج انہیں کھنڈروں سے فلسطینی بچے اور نوجوان دنیا والوں کو عزم، حوصلے اور امید کا سبق دے رہے ہیں۔ ویڈیو میں پارکور کھیلتے ہوئے غزہ کے نوجوانوں کو دیکھا جا سکتا ہے جبکہ تصاویر میں غزہ کے خرابات کے درمیان مظلوم مگر شجاع فلسطینیوں کی رہائش اور انکے کنسرٹ کی جھلکیاں ملاحظہ کی جا سکتی ہیں۔
-
اسپورٹس میگزین - 07 جون
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۰نشرہونے کی تاریخ 07/ 06/ 2021
-
افغان فٹ بال کی ترقی و پیشرفت کے لئے ایران کی کوشش
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳ایران کی فٹ بال فیڈریشن کے سربراہ نے گزشتہ روز ایران کے دورے پر آئے ہوئے افغان وزیر کھیل اور افغان نیشنل اولمپک کمیٹی کے عہدیداروں سے ملاقات میں کہا کہ ہم افغان فٹ بال کی ترقی اور پیشرفت کے لئے تیار ہیں۔
-
ورلڈ ویٹ لفٹنگ یوتھ چیمپین شپ میں ایران کے رنگا رنگ تمغے
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۳ویٹ لفٹنگ ورلڈ یوتھ چیمپین شپ کے مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے ملک کے لیے رنگا رنگ تمغے حاصل کیے ہیں۔
-
ایران - یونیسکو فرہنگ وثقافت پارک کا افتتاح
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۷ایران کے صوبے البرز کے مرکز کرج میں یونیسکو کے قومی کمیشن کے زیر اہتمام فرہنگ و ثقافت پاک کا افتتاح ہوگیا۔ اس پارک میں کوشش کی گئی ہے ایران کی ثقافت کے مختلف گوشوں کو نمائش کے لئے رکھا جائے۔
-
اسپورٹس میگزین - 31 مئی
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۷نشرہونے کی تاریخ 31/ 05/ 2021
-
ایران کی خاتون ویٹ لفٹر نے تمغہ حاصل کیا
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۷ایران کی خاتون کھلاڑی نے ویٹ لفٹنگ کے میدان میں ایران کے لئے پہلا تمغہ حاصل کرتے ہوئے ایک نئی تاریخ رقم کی۔