-
اسپورٹس میگزین - 21 ستمبر
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۸نشرہونے کی تاریخ 21/ 09/ 2020
-
اسپورٹس میگزین - 14 ستمبر
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۲نشرہونے کی تاریخ 14/ 09/ 2020
-
کھیل کے میدان میں ایرانی خواتین کی عمدہ کارکردگی
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۱ایرانی خواتین نے گزشتہ برس بین الاقوامی مقابلوں میں 575 رنگا رنگ تمغے حاصل کئے۔
-
رونالڈو کو ماسک نہ پہننے پر ٹوک دیا گیا
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۳پرتگال سے تعلق رکھنے والے عالم فٹبال کے معروف کھلاڑی کو اسٹیڈئم کی انتظامیہ نے ماسک نہ پہننے پر ٹوک دیا۔ رونالڈو ماسک پہنے بغیر اسٹیڈئم میں بیٹھے تھے کہ اسٹیڈیئم انتظامیہ نے ان سے ماسک پہننے کو کہا جس کے بعد وہ ماسک لگانے پر مجبور ہو گئے۔
-
عالمی اولمپیاڈ میں ایرانی طالبعلموں کی شاندار کارکردگی
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۶ایرانی عوام اور ایرانی طلباء و طالبات ہر شعبے میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
-
عالمی ٹائیکوانڈو مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں کی اعلی کارکردگی
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۸ایرانی طالب علم کھلاڑیوں نے نیپال میں منعقدہ عالمی ٹائیکوانڈو مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6 میڈل اپنے نام کئے۔
-
معروف کرکٹر چیتن چوھان چل بسے
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۰ہندوستان کے سابق کریکٹر اور معروف سلامی بلے باز چیتن چوہان کورونا میں مبتلا ہوکے چل بسے۔
-
ہندوستان میں انواع و اقسام کے ماسکوں کی بہار
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۱سحر نیوزرپورٹ
-
قزاقستانی مرد کی حیرت انگیز طاقت ۔ ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۵حیرت انگیز اور فولادی قوت کا مالک قزاقستان کا ایک شخص اب تک گینیز بک آف ورلڈ رکارڈ میں چار رکارڈ اپنے نام درج کرا چکا ہے۔ اسکے کارنامے دیکھ کر ہر شخص مات و مبہوت رہ جاتا ہے۔
-
عالمی ٹائیکوانڈو کی نئی رینکنگ میں ایران کی 5 ویں پوزیشن
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۰عالمی ٹائیکوانڈو فیڈریشن کی نئی رینکنگ کے مطابق ایرانی ٹائیکوانڈو کھلاڑی آرمین ہادی پور کی عالمی پانچویں پوزیشن بدستور برقرار ہے۔