-
ایٹمی تابکاری سے آلودہ پانی بحرالکاہل میں پھینکنےکے خلاف کوریائی عوام کا مظاہرہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۳جنوبی کوریا کے عوام نے فوکو شیما ایٹمی بجلی گھرکا آلودہ پانی بحرالکاہل میں پھینکنے کے منصوبے کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
امریکی دھمکی پھر نظر انداز، شمالی کوریا کا دور مار بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۰شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
تین کشتیوں پر سوار کم ازکم 300 تارکین وطن لاپتا
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳تین کشتیوں پر سینیگال سے اسپین کے کینری جزائر جانے کی کوشش کرنے والے کم ازکم 300 تارکین وطن لاپتا ہوگئے۔
-
ایٹمی تابکاری سے آلودہ پانی بحرالکاہل میں پھینکنےکے خلاف جاپانی عوام کا مظاہرہ
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۹جاپان کے عوام نے فوکو شیما ایٹمی بجلی گھرکا آلودہ پانی بحرالکاہل میں پھینکنے کے حکومت کے منصوبے کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
روس کا لڑاکا طیارہ مگ 31 تربیتی پرواز کے دوران لا پتہ
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۵ذرائع کا کہنا ہے کہ لڑاکا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
فلپائن کے سمندر میں بحری جہاز میں آتش زدگی
Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۷فلپائن کے قریب سمندر میں ایک بحری جہاز میں آگ لگ گئی جس میں عملے سمیت ایک سو بیس افراد سوار تھے۔ کوسٹ گارڈ کے ایک بحری جہاز کو مدد کے لیے بھیجا گیا ہے۔
-
بپر جوائے کا خوف، ہندوستان اور پاکستان کے ساحلی علاقوں میں ہائی الرٹ
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹ہندوستان اور پاکستان میں بپر جوائے سمندری طوفان بہت تیزی کے ساتھ ساحلی علاقوں کی جانب بڑھ رہا ہے۔
-
سمندری طوفان بپرجوائے آج گجرات اور سندھ کے علاقے کیٹی بندر سے ٹکرا ئے گا
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۳سمندری طوفان بپرجوائے آج شام 4 سے 8 بجے کے دوران گجرات جبکہ کسی بھی وقت سندھ کے علاقے کیٹی بندر سے ٹکرا ئے گا
-
بپرجوائے طوفان کی دہشت سے 5 ہزار افراد بے گھر
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۲بپرجوائے سمندری طوفان بہت تیزی کے ساتھ ہندوستان اور پاکستان کی طرف بڑھ رہا ہے۔
-
تائیوان کے اطراف میں چین کے جنگی طیاروں کی اڑان
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۳چینی فوج نے تائیوان کی فضائی اور سمندری حدود میں جنگی طیارے اور بحری جہاز بھیج کر اس کی مسلح افواج کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔