-
پیرو میں موٹر بوٹ اور بحری جہاز میں ٹکر، دسیوں ہلاک و لاپتہ
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۸پیرو میں موٹر بوٹ اور مسافر بحری جہاز کے ٹکرانے سے ستر افراد ہلاک اور لاپتہ ہوگئے ہیں۔
-
ایران و پاکستان نے کی بحری تعلقات کے فروغ پر تاکید
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۷پاکستانی بحریہ نے ایران کے ساتھ سمندری تعلقات کے فروغ پر تاکید کی ہے۔
-
سمندر کی گہرائیوں میں قدرت کی رعنائیوں کا مظہر۔ ویڈیو
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹کہتے ہیں کہ زیرِ آب بسی دنیا روی زمین پر سجی دنیا سے کہیں زیادہ حسین اور حیرت انگیز ہے۔ شاید یہ کہنا بالکل بجا ہو، اسکی ایک وجہ جاننے کے لئے دیکھئے یہ مختصر ویڈیو۔
-
امریکی ریاست فلوریڈا میں طوفان کے پیش نظر ہنگامی حالت کا اعلان
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۸امریکی ریاست فلوریڈا میں ایلسا طوفان کے باعث ہنگامی حالت کا اعلان کردیا گیا ہے
-
بحیرہ خزر میں ایرانی بحریہ کی فوجی مشقیں، جدیدترین آلات اور تکنیکوں کے ساتھ کیا طاقت کا مظاہرہ
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۷ایران کی بحریہ نے یا حسین (ع) کی مقدس کوڈورڈ کے ساتھ بحیرہ کیسپئن میں پائیدار سکیورٹی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔
-
بحراٹلانٹیک میں ایرانی بحریہ کی موجودگی ایران اسلامی کی طاقت کا مظہر
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۷ایرانی فوج کے کوآرڈینیٹر نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سمندری حدود میں موجودگی ایرانی بحریہ کا مسلمہ حق ہے اور ہم پوری قوت کے ساتھ یہ عمل جاری رکھیں گے۔
-
ہندوستان میں طوفان سے تباہی، لاکھوں لوگوں کی منتقلی
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰ہندوستان کے حکام کا کہنا ہے کہ چند گھنٹوں میں طوفان ساحل سے ٹکرائے گا ۔
-
ایران میں خلیج فارس کا قومی دن
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۸ایران میں 10 اردیبہشت کو خلیج فارس کے قومی دن کے طور پر منایا جاتاہے۔
-
انڈونیشیا کی لاپتہ آبدوز کے تمام 53 افراد کی ہلاکت کی تصدیق
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۵انڈونیشین فوجی حکام نے کئی روز بعد آبدوز میں موجود عملے کے تمام 53 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔
-
شمالی کوریا کا میزائلی تجربہ جاپان اور خطے کی سلامتی کیلئے خطرہ :جاپانی وزیراعظم
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۱امریکہ کے بعد جاپان نے بھی شمالی کوریا کی جانب سے میزائلی تجربے پر سخت احتجاج کیا ہے۔