-
پاکستان میں کورونا متاثرین اور اموات کی یومیہ تعداد میں کمی
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۷پاکستان میں کورونا سے متاثرین اور اموات کی یومیہ تعداد میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان میں 5 ہزار بچے کورونا میں مبتلا
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۷پاکستان میں صوبۂ سندھ کے حکومتی ترجمان کا کہنا ہے کہ اب تک ملک میں 5 ہزار بچے کورونا میں مبتلا ہو چکے ہیں۔
-
پاکستان، ایک دن میں دو ہزار سے زائد کورونا کیسز درج
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳پاکستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے کے باعث مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں پاکستان بدستور 12 ویں نمبر پر ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۳پاکستان میں کورونا وائرس میں معمولی کمی کے باعث یہ ملک مریضوں کی تعداد کے لحاظ سے اب دنیا میں گیارہویں سے بارہویں نمبر پرآ گیا ہے۔
-
کورونا کے مریضوں کی تعداد کے لحاظ سے پاکستان دنیا میں چودھویں نمبر پر آگیا
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۶پاکستان کورونا کے مریضوں کی تعداد کے لحاظ سے دنیا میں چودھویں نمبر پر آگیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا متاثرین اور اموات میں مزید اضافہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۹پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد چھے ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
پاکستان، تبلیغی جماعت میں تیس سے زائد کورونا کیسز سامنے آئے
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۷جہاں دنیا بھر میں کورونا کے متاثرین کی تعداد بڑھ رہی ہے وہیں پاکستان میں بھی کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد اوراسی طرح اموات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
کورونا سے خاصے متاثر ہو رہے ہیں ہندوستان و پاکستان
Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۷کورونا سے جہاں پوری دنیا میں لوگ متاثر ہو رہے ہیں اور امریکا میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے، پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا سے متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے متاثرین کی تعداد گیارہ سو سے تجاوز کرگئی
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۹پاکستان میں کورونا سے متاثرین کی تعداد گیارہ سو سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اب تک آٹھ افراد کی اموات ہو چکی ہے
-
پاکستان؛ کورونا بیماروں کی تعداد ہزار سے تجاوز کرگئی
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۷پاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔