-
یزیدیت کی راہ ذلت و رسوائی کا باعث
Sep ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۶پاکستان میں محرم الحرام کے موقع پر مسلمانوں کے مابین اتحاد و وحدت اور حضرت امام حسین (ع) کے نقش قدم پر چلنے پر تاکید کی گئی ہے۔
-
امریکا خطے میں امن کو خراب کرنے کے لئے سرگرم
Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۲پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکا خطے میں امن کو خراب کرنے کی سازش رچ رہا ہے۔
-
شرپسند اپنے مذموم عزائم میں ناکام
Aug ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۰سانحہ عاشور کے اصل ذمہ دار حکومتی صفوں میں موجود وہ وزراء ہیں، جو مختلف ٹاک شوز میں شرپسندوں کی مظلومیت کا رونا روتے رہے اور ملت تشیع کو مورد الزام ٹھراتے رہے۔
-
حج ميں 15 ہزار ايرانی اہل سنت حجاج كی شركت
Aug ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۶اس سال حج ميں 15 ہزار ايرانی اہل سنت حجاج شركت کر رہے ہیں۔
-
داعش، دہشتگرد اور اسلام و انسانیت دشمن تنظیم
Aug ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۵کراچی میں مرکز اہلسنت پر کارکنوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ دہشتگرد تنظیم داعش کے وجود کو کسی صورت ملک میں پھیلنے نہیں دیں گے، نئی نسل بالخصوص طالبعلم اسلام و ملک دشمن تنظیم داعش سے ہوشیار رہیں۔
-
تکفیری گروہوں کی سرگرمیوں پرتشویش
Jun ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۲پاکستان میں سپاہ صحابہ نامی کالعدم تکفیری گروہ نام بدل کر کام کر رہا ہے۔
-
ٹرمپ کے دورے کا مقصد مسلمانوں کے درمیان اختلافات کو ہوا دینا
May ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۷ایران کے اہل سنت عالم دین نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب کا مقصد امریکی مفادات کا تحفظ ، مہلک ہتھیاروں کی فروخت، مسلمانوں کے درمیان اختلافات کو ہوا دینا اور فلسطینی سرزمین پر قابض جابر صیہونی حکمرانوں کی حمایت کرنا تھا۔
-
ٹرمپ کا دورہ نفاق کا بیج بونے کے لئے
May ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۱سنی اتحاد کونسل پاکستان نے کہا ہے کہ مسلم حکمرانوں کا امریکی صدر کے سامنے فدویانہ کردار شرمناک ہے۔
-
ايران كے اہل سنت کا انتخابات ميں بھرپور کردار
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۳ايران کے بلوچ اہل سنت عالم دين نے كہا ہےكہ انتخابات ميں شركت كرنا سب كا قانونی اور شرعی فريضہ ہے كيوں كہ ہم ايک اسلامی ملک ميں زندگی گزار رہے ہيں.
-
شام، عراق و یمن میں حق و باطل کا معرکہ
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۵پاکستان کے شیعہ اور اہلسنت علماء نے کہا ہے کہ شام، عراق، یمن اورافغانستان میں حق و باطل کا معرکہ جاری ہے۔