-
پاپ نے آشتی کی خاطر قدم چوم لئے ۔ ویڈیو
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۶حال ہی میں کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پاپ فرانسس نے واٹیکان میں جنوبی سوڈان کے رہنماؤں سے ملاقات کی۔اس دوران انہوں نے جنوبی سوڈان کے صدر اور انکے ہمراہوں کے جوتوں کا بوسہ بھی لیا تاکہ انہیں آئندہ آپس میں جنگ نہ کرنے پر رضامند کر سکیں۔
-
سوڈان میں بحران جاری، عبوری فوجی کونسل کے صدر مستعفی
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵سوڈان کی عبوری ملٹری کونسل کے سربراہ عوض بن عوف نے ایک بیان جاری کرکے اس کونسل کی سربراہی سے استعفا دے دیا ہے۔ دوسری جانب مظاہرین نے بھی اپنے دھرنے ختم کرنے کی شرطوں کا اعلان کردیا ہے۔
-
یمن جنگ کے خاتمے سے متعلق سوڈانی رجحان پر سعودی عرب کی برہمی
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۷یمن جنگ کے خاتمے کے سلسلے میں سوڈان میں پائے جانے والے رجحان پر سعودی عرب نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
سوڈان میں کشتی ڈوبنے سے 22 طالبعلم جاں بحق
Aug ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۷سوڈان میں کشتی ڈوبنے سے ایک خاتون سمیت 22 طالبعلم جاں بحق ہوگئے۔
-
دنیا کو کروڑوں پناہ گزینوں کے مسئلے کا سامنا
Jun ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۸اقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ پوری دنیا میں تقریبا 6.5 کروڑ افراد پناہ گزین ہیں۔
-
امریکی اسلامی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
May ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۰سوڈان کے صدر نے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب میں ہونے والی امریکی اسلامی کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔
-
عرب لیگ کے سربراہی اجلاس کا اختتام، عرب ملکوں کے درمیان اختلافات آشکار
Mar ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۱عرب لیگ کا اٹھائیسواں سربراہی اجلاس ایسی حالت میں اختتام پذیر ہوا ہے کہ اس اجلاس میں عرب ملکوں کے درمیان اختلافات بہت واضح تھے-
-
سوڈان: اقوام متحدہ کے 6 کارکنوں کی ہلاکت
Mar ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۵جنوبی سوڈان میں اقوام متحدہ کے تحت چلنے والے مقامی امدادی گروپ کے لیے کام کرنے والے 6 کارکنوں کو ایک حملے میں ہلاک کردیا گیا۔
-
جنوبی سوڈان سے ہزاروں افراد فرار
Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۰تشدد سے تنگ آئے ہزاروں افراد جنوبی سوڈان سے فرار ہو گئے ہیں۔
-
عرب لیگ کا ایک روزہ سربراہی اجلاس ختم
Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۴موریتانیا کے شہر نواکشوت میں عرب لیگ کا سربراہی اجلاس پیر کی شام ختم ہو گیا، جس میں عرب لیگ کے بائیس رکن ملکوں کے سربراہوں میں سے صرف آٹھ نے شرکت کی۔