پاپ نے آشتی کی خاطر قدم چوم لئے ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i347399-پاپ_نے_آشتی_کی_خاطر_قدم_چوم_لئے_ویڈیو
حال ہی میں کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پاپ فرانسس نے واٹیکان میں جنوبی سوڈان کے رہنماؤں سے ملاقات کی۔اس دوران انہوں نے جنوبی سوڈان کے صدر اور انکے ہمراہوں کے جوتوں کا بوسہ بھی لیا تاکہ انہیں آئندہ آپس میں جنگ نہ کرنے پر رضامند کر سکیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۶ Asia/Tehran