-
سوڈان سے سفارتکاروں اور غیر ملکیوں کو باہر نکالنے کا سلسلہ جاری
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۰سوڈان کے دارالحکومت خرطوم اور مختلف علاقوں میں جاری جنگ کے نتیجے میں دنیا کے مختلف ملکوں منجملہ برطانیہ، جرمنی، جاپان اور مصر نے اپنے سفارتکاروں اور شہریوں کو وہاں سے باہر نکال لیا ہے۔
-
سوڈان کے سابق صدرعمر البشیر جیل سے فرار کرگئے؟
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۵سوڈان کے سابق صدرعمر البشیر کے جیل سے فرار کرجانے کے حوالے سے متضاد خبریں سامنے آ رہی ہیں۔
-
سوڈانی فوج کے متحارپ کمانڈر کہاں ہیں؟
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۷سوڈان میں شروع ہونے والی جھڑپوں کے بعد سے ان دونوں کمانڈروں میں سے کوئی بھی منظرعام پر نہیں آیا ہے۔
-
سوڈان میں شدید جھڑپیں جاری، 4 ہزار سے زائد افراد ہلاک و زخمی
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۰سوڈان کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ سوڈان میں جاری جھڑپوں میں ہلاکتوں میں تیز رفتار اضافہ ہو رہا ہے اور مرنے والوں کی تعداد چار سو پّچیس تک پہنچ چکی ہے۔
-
امریکہ نے کیسے اپنے سفارتکاروں کو سوڈان سے نکالا؟
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۴سوڈان میں جھڑپوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس ملک کی صورتحال دن بدن خراب سے خراب تر ہوتی جا رہی ہے۔
-
تہران اسلام آباد تعلقات، ایران کی خارجہ پالیسی کا محور: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۳:۱۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران اسلام آباد تعلقات ایران کی خارجہ پالیسی کا محور ہیں ۔
-
جھڑپوں کے درمیان سوڈان میں نماز عید
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۰سوڈان کے مسلمانوں نے متحارب فوجی گروہوں میں جاری لڑائی کے درمیان نمازعید ادا کی۔
-
سوڈان ، امریکہ کے لئے افریقہ میں اپنی افواج کی تعیناتی کا اچھا بہانہ
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۳:۰۴امریکہ کی وزارت جنگ نے کہا ہے کہ وہ اپنی افواج کی تعداد مشرقی افریقہ میں بڑھائے گا۔
-
سوڈان میں فائر بندی سے متعلق ابتدائی مفاہمت
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۱سوڈان کے قوم پرست گروہوں نے عیدالفطر کی مناسبت سے متحارب فریقوں کے درمیان بہتّر گھنٹے کی فائر بندی سے متعلق ابتدائی مفاہمت ہوجانے کی خبر دی ہے۔
-
خرطوم میدان جنگ، غذائی اشیا کی قلت، خوفزدہ عوام کی خرطوم سے فرار ہونے کی کوششیں
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۰سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں حالات کی کشیدگی انتہا تک پہنچ چکی ہے۔ ایک جانب شدید دھماکوں کی آوازيں سنائی دے رہی ہيں تو دوسری جانب خوفزدہ عوام، خرطوم سے فرار ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔