-
ایران کا سویڈن میں اپنے سفیر کو نہ بھیجنے کا فیصلہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۰سویڈن میں قرآن مجید کی توہین کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور بہت سے اسلامی ممالک نے سویڈن کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کیا ہے ۔
-
پاکستان میں ’’بائیکاٹ سویڈش برینڈز‘‘ ہیشٹیگ ٹاپ ٹرینڈ ہو گیا
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۵سویڈن میں ہوئی حالیہ توہین قرآن کے خلاف پاکستان میں جاری احتجاج کے دوران بائیکاٹ سویڈش برینڈز ہیشٹیگ ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ میں تبدیل ہو گیا۔
-
روس نے سی ایف ای معاہدے سے نکلنے کا فیصلہ کر لیا
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۵روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ نیٹو میں فن لینڈ اور سویڈن کی رکنیت کیلئے کی جانے والی کوششوں نے یورپ میں روایتی مسلح افواج کے معاہدے سی ایف ای سے روس کے نکلنے کو ناگزیر بنا دیا ہے۔
-
ایران کی تجویز پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۲او آئی سی نے ایران کی تجویز پر ہنگامی اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
قرآن مجید کی توہین کے خلاف تہرانی طلبا کا احتجاج (ویڈیو)
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۴تہران کے طلباء نے سویڈن میں قرآن مجید کی توہین کے خلاف تہران میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
مقتدیٰ صدر کےحامیوں نے کیا بغداد میں سویڈن کے سفارت خانے پر حملہ
Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۴صدر تحریک کے کچھ حامیوں نے بغداد میں سویڈن کے سفارت خانے پر حملہ کیا ہے۔
-
قرآن کریم کی توہین آسمانی مذاہب، انسانیت اور انسانی اقدار کی توہین ہے: ایرانی صدر
Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۱صدر مملکت نے کہا ہے کہ امت مسلمہ قرآن پاک کی توہین برداشت کو نہیں کرے گا۔
-
سویڈن میں قرآن کریم کی توہین پر ایران کا سخت احتجاج، سویڈن کے ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی
Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۷سویڈن میں قرآن کریم کی توہین کا واقعہ رونما ہونے کے بعد سویڈن کے ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا۔
-
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر ایران کا احتجاج، مراکش نے اپنا سفیر واپس بلا لیا
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۵سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی ایران، اردن، یمن، عراق اور شام سمیت مختلف ممالک نے مذمت کی جبکہ مراکش نے اس ملک سے اپنے سفیر کو بلا لیا ہے۔
-
سویڈن حکومت کی اسلام دشمنی، قرآن پاک کی توہین کی اجازت
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۷سویڈن کی حکومت نے توہین آمیز اقدام کرتے ہوئے آزادی اظہار رای کے بہانے قرآن پاک کی توہین کی اجازت دے دی ہے۔