SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

  • صیہونی حکومت کے ساتھ  ساز باز خلیج فارس کے امن و سلامتی کے لئے خطرہ ہے،  ایران

    صیہونی حکومت کے ساتھ ساز باز خلیج فارس کے امن و سلامتی کے لئے خطرہ ہے، ایران

    Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۳

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے پڑوسی ملکوں کی سیکیورٹی کو ایران کی سیکیورٹی قرار دیتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت کے ساتھ ساز باز خلیج فارس کے امن و سلامتی کے لئے خطرہ ثابت ہو گا۔

  •  کوئی بھی طاقت ہمارے جوانوں کے ایمان و استقامت کے سامنے نہیں ٹھہر سکتی، جنرل سلامی

    کوئی بھی طاقت ہمارے جوانوں کے ایمان و استقامت کے سامنے نہیں ٹھہر سکتی، جنرل سلامی

    Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۷

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے سپاہ کی بحریہ کو ایمان و عقیدے، سائنس و ٹیکنالوجی اور دانشمندی و تدبیر کا مظہر قرار دیا ہے۔

  • انٹرنیشنل ملٹری گیم؛ ایران ڈرون مقابلوں کا میزبان

    انٹرنیشنل ملٹری گیم؛ ایران ڈرون مقابلوں کا میزبان

    Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵

    انٹرنیشنل ملٹری گیم کے ڈرون مقابلے ایران کی میزبانی میں شروع ہوگئے ہیں۔

  • اسرائیل کو غزہ پر حملے کی بھاری قیمت ادا کرنا ہوگی ، جنرل سلامی

    اسرائیل کو غزہ پر حملے کی بھاری قیمت ادا کرنا ہوگی ، جنرل سلامی

    Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۷

    ایران کی پاسداران انقلاب اسلامی فوج کے کمانڈر ، جنرل حسین سلامی نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ غزہ پٹی پر مسلسل بمباری کی اسرائيل کو بھاری قیمت ادا کرنا ہوگی ۔

  • اسرائیل کو مٹائے جانے کی امام خمینی کی آرزو پوری ہونے والی ہے، جنرل قآنی

    اسرائیل کو مٹائے جانے کی امام خمینی کی آرزو پوری ہونے والی ہے، جنرل قآنی

    Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۳

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قآنی نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کا سیکیورٹی زوال شروع ہو چکا ہے۔

  • ایران نے دفاعی شعبے میں اپنا لوہا منوا لیا: جنرل حاجی زاده

    ایران نے دفاعی شعبے میں اپنا لوہا منوا لیا: جنرل حاجی زاده

    Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۷

    جنرل امیر علی حاجی زادہ نے کہا کہ  ہم چار دہائیوں کے بعد دفاعی شعبے میں پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہو چکے ہیں اور اب نوبت یہ ہے کہ ایران کے دشمن بھی اسکی غیر معمولی دفاعی توانائیوں کا اعتراف کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

  • دشمن ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحیت کی پوزیشن میں نہیں: صدر ایران

    دشمن ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحیت کی پوزیشن میں نہیں: صدر ایران

    Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۸

    ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ملک کے خلاف ذرہ برابر جارحیت کا ایسا منہ توڑ جواب دیا جائے گا جو دشمنوں کو پچھتانے پر مجبور کردے گا۔

  • دشمنوں میں ایران پر حملے کی جرات تک نہیں ہے:  جنرل فدوی

    دشمنوں میں ایران پر حملے کی جرات تک نہیں ہے: جنرل فدوی

    Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل علی فدوی نے کہا کہ دنیا نے ایران کی دفاعی طاقت اور صلاحیت کا اعتراف کیا ہے اور اب کسی میں ایران کے خلاف جارحیت کرنے کی جرأت تک نہیں ہے۔

  • ایران جدید ترین خلائی راکٹ کا تجربہ کرنے کو تیار

    ایران جدید ترین خلائی راکٹ کا تجربہ کرنے کو تیار

    Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۷

    ایران عنقریب جدید ترین سیٹلائٹ لانچنگ راکٹ قائم کا تجربہ کرے گا۔

  • سپاہ پاسداران کی کامیابی کا راز کیا ہے؟

    سپاہ پاسداران کی کامیابی کا راز کیا ہے؟

    Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۳

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہماری کامیابی کا راز درحقیقت ہمارے ہتھیار نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کی ذات پر ہمارا ایمان اور بھروسہ ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • شمالی مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کیمپ پر صیہونی فوج کے بڑے پیمانے پر حملے کا آغاز

    شمالی مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کیمپ پر صیہونی فوج کے بڑے پیمانے پر حملے کا آغاز

    ۳ hours ago
  • پاکستان خطے میں امن کے لیے کوششیں جاری رکھے گا: شہباز شریف

  • Video |

    ایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی تعاون کے فروغ پر زور، رپورٹ

  • فلسطینیوں کی گرفتاری اور اغوا، غزہ اور غرب اردن میں غاصب صیہونی حکومت کی نئی اسٹریٹیجی

  • ایرانی وزیر داخلہ اور پاکستان کے نئے سفیر کے درمیان ملاقات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS