-
حماقت ہوئی تو ایران سازش کے مرکز کو تباہ کر دے گا: سپاہ پاسداران
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے خبردار کیا ہے کہ اگر دشمن کوئی غلط قدم اٹھانے کی کوشش کرے یا اسلامی نظام کے خلاف جارحیت کرے تو سازش کی جڑ کو اکھاڑ پھینکیں گے۔
-
امریکی صدر کو سپاہ پاسداران کا سخت انتباہ
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایران کے ایٹمی مراکز پر حملے کے آپشن کے بارے میں امریکی صدر کے مبالغہ آمیز بیان پر فوری ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
عرب نیٹو کی شکست اور ناکامی پر تاکید
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
عرب نیٹو نیا اتحاد بھی استقامتی محاذ کا بال بیکا نہیں کرسکے گا، جنرل جوانی
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷امریکی صدر جوبائیڈنن کے دورہ مغربی ایشیا سے قبل علاقے کے بعض عہدیداروں اور ذرائع ابلاغ کی جانب سے عرب نیٹو کے قیام کی باتیں سنائی دے رہی ہیں۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈائریکٹر جنرل برائے سیاسی امور نے ان خبروںکی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پچھلے اتحادوں کی طرح نیا اتحاد بھی استقامتی محاذ کے مقابلے میں ناکارہ ثابت ہوگا۔
-
سپاہ پاسداران کی بروقت کاروائی سے ایک بحری جہاز ڈوبنے سے بچ گیا
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں نے ایک تجارتی بحری جہاز کو خلیج فارس میں ڈوبنے سے بچا لیا۔
-
ایران: دہشتگردی کا ایک نیٹ ورک تباہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۲ایران میں انقلاب مخالف دہشتگردی کے ایک نیٹ ورک کو تباہ کر دیا گیا۔
-
ایران میں رنگے ہاتھوں جاسوس سفارتکاروں کی گرفتاری
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی انٹیلی جنس نے کچھ جاسوس سفارت کاروں کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا۔
-
بیرونی طاقتوں کی مداخلت و حمایت علاقائی سلامتی کے لیے خطرناک ہے، ایرانی کمانڈر
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بحری دستے کے کمانڈر ریئر ایڈمرل علی رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ ملک کی طویل ترین سمندری حدود اور اسٹریٹجک جزیروں کی مسلسل نگرانی کی جارہی ہے اور دشمن کو پر مارنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
-
ایرانی فوج نے اس طرح نکالی "شیطان کی آنکھ"+ ویڈیو
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۵سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کیا گیا ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں نے امریکا کی ہیبت مٹی میں ملاتے ہوئے اس کے سب سے طاقتور ڈرون طیارے کو سرنگوں کر دیا۔
-
دشمن کو ماضی کی طرح ناکامی کا منھ دیکھنا پڑے گا: سپاہ پاسداران
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ فدا کاری کے جذبے سے سرشار ہو کر عوام کی خدمت کی بدولت دشمن میں یہ جرائت پیدا نہیں ہوتی کہ وہ ایران کی جانب بری نگاہ سے دیکھے۔