-
ایران میں پیامبر اعظم مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز
Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایران میں دہشتگردوں کا ایک گروہ تباہ، 4 دہشتگرد ہلاک
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس کے جوانوں کی ہوشیاری سے ملک کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کے سراوان شہر میں دہشتگردانہ کارروائی کا ارادہ رکھنے والے ایک گروہ کو ناکام بنا دیا گیا۔
-
ایران کی دفاعی پیداوار بامقصد اور اسٹریٹیجک بنیادوں پر ہے، جنرل سلامی
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی پیداوار پوری طرح بامقصد اور اسٹریٹیجک بنیادوں پر ہے۔
-
ایرانی کمانڈر کا امریکہ کو واضح پیغام، بہتر ہے خود علاقے سے نکل جاؤ ورنہ نقصان اٹھاؤگے!
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۸ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے خطے میں موجود امریکیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ خود سے جلد از جلد علاقے سے باہر نکل جائیں۔ ساتھ ہی انہوں نے خبردار کیا کہ اگر وہ خود سے علاقہ چھوڑ کر نہ گئے تو پھر انہیں اسکی سخت قیمت چکانا ہوگی۔
-
تین نئے فلوٹس بحریہ کے حوالے کیے جائیں گے
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۲تین نئے فلوٹس عنقریب سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے حوالے کردیے جائیں گے۔
-
ایران، تیل اسمگل کرنے والے غیر ملکی آئل ٹینکر کو ضبط کرنے کی ویڈیو سامنے آ گئی
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈوز نے خلیج فارس میں ڈیزل کی اسمگلنگ کرنے والے ایک غیر ملکی تیل ٹینکر کو ضبط کر لیا ہے۔
-
تہران ملٹری کشتی کے عالمی مقابلوں کا میزبان
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۹تہران کے آزادی اسٹیڈیم کے بارہ ہزار افراد کی گنجائش والے ہال میں گوریکو رومن اور فری اسٹائل ملٹری کشتی کے پینتیسویں عالمی مقابلے اتوار کے روز سے شروع ہو رہے ہیں۔
-
جنوبی ایران کے بحری حدود میں غیرملکی آئل ٹینکر کو پکڑ لیا گیا
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے جوانوں نے جنوبی ایران کے ضلع پارسیان کی سمندری حدود میں ایندھن اسمگل کرنے والے ایک غیرملکی آئل ٹینکر کو اپنی حراست میں لے لیا ہے۔
-
اسرائیل جنگ شروع کرنا چاہے کر دے، ختم ہم کریں گے: ایرانی جنرل
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۰ایران کے جنرل نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ڈرون طیارے دشمن کی آنکھ کا کانٹا بن گئے ہیں۔
-
عراق میں امریکی چھاؤنی پر ایران کے حملے کے مزید اسرار عیاں ہوئے
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۱امریکی ذرائع ابلاغ نے عراق میں امریکی دہشتگردوں کی سب سے بڑی چھاؤنی عین الاسد پر ایران کے میزائل حملے کے سلسلے میں مزید حقائق سے پردہ اٹھایا ہے۔