-
اربیل میں صیہونی ٹھکانوں پر سپاہ پاسداران کا حملہ استقامتی محاذ کی بالادستی کا ثبوت
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۰عالم اسلام کی مختلف استقامتی تنظیموں نے ہفتے کی شب عراقی کردستان میں صیہونی ٹولے اسرائیل کے اڈوں پر سپاہ پاسداران کی میزائل بارانی کو استقامتی محاذ کی بالادستی کی علامت قرار دیا ہے۔
-
نور دو سیٹیلائٹ قومی طاقت کا مظہر ہے: صدر ایران
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۲:۱۸صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ذریعے سیٹیلائٹ نور دو کی خلا میں کامیاب روانگی کو قومی طاقت و توانائی کی بہترین مثال قرار دیا ہے۔
-
امریکی و اسرائیلی ٹھکانوں پر میزائلوں کی برسات + ویڈیو
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۶عراق کے کردستان علاقے کے مرکز اربیل میں امریکہ کے قونصل خانے، فوجی چھاونی اور صیہونیوں کی خفتہ ایجنسی موساد کے دو ٹریننگ سینٹروں پر میزائل لگے ہیں۔ اس کے علاوہ شمالی عراق کے سلیمانیہ علاقے سے بھی دھماکے کی خبریں موصول ہوئی ہیں.
-
ایرانی سیٹیلائٹ، بننے سے اڑنے تک۔ ویڈیو
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۰ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ملک کی دوسری فوجی سیٹیلائٹ نور ۲ کو گزشتہ دنوں خلا میں پہنچایا۔ ویڈیو میں سیٹیلائٹ اور راکٹ کی تیاری سے لے کر اُس کے خلا میں جانے تک کے مراحل پر ایک سرسری نظر ڈالی گئی ہے۔
-
برفانی علاقے میں صابرین فوجی مشقیں
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۸صابرین اسپیشل فورسز بریگیڈ اور مرزاکوچک خان اور امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی اسپیشل فورس بریگیڈ کے فوجیوں نے برف باری کا تربیتی کورس کامیابی سے مکمل کیا۔ اس عرصے کے دوران، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی زمینی افواج نے جدید آلات کا استعمال کرتے ہوئے، مشکل حالات میں رہنے اور برف سے ڈھکے ہوئے ماحول میں جنگ حالات میں زندہ رہنے، ہتھیاروں اور آلات کے ساتھ اسکیئنگ، برف کے غاروں کی تعمیر، زخمیوں کی نقل و حمل، حملہ آوروں کو روکنے کے لیے خصوصی دستے تیار کرتی ہے۔
-
شام، صیہونی حملے میں دو پاسبان حرم شہید
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۹شام پر دہشتگرد صیہونی ٹولے کے ایک حملے میں وہاں موجود ایران کے دو پاسبان حرم جانباز شہید ہو گئے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا نور- 2 سیٹلائٹ خلا میں روانہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے نور- 2 کے نام سے دوسرا فوجی سیٹلائٹ خلا میں روانہ کیا ہے۔
-
علمدارِ کربلا کی یاد دلاتے ہیں یہ جانثار! - تصاویر
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۵درج ذیل فوٹوگیلری میں انقلاب اسلامی کی خاطر اپنے اعضائے بدن کا نذرانہ پیش کرنے والے جانبازوں کو ملاحظہ کر سکتے ہیں جو اس وقت زندگی کے مختلف شعبوں میں سرگرم عمل ہیں۔
-
ایران کی انڈر گراؤنڈ ڈرون سٹی۔ ویڈیو
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۲گزشتہ روز سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے ایک اور شاہکار سے پردہ اٹھایا ہے۔
-
ایران و عراق، اسوہ حریت و آزادی حضرت امام حسین (ع) کے جشن ولادت باسعادت میں غرق
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۰فرزند رسول الثقلین سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کا جشن اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں انتہائی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔