SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

  • ایران میں دہشتگردوں کا نیٹ ورک تباہ، 11 دہشتگرد ہلاک و زخمی

    ایران میں دہشتگردوں کا نیٹ ورک تباہ، 11 دہشتگرد ہلاک و زخمی

    Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۵

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس کے جوانوں کی ہوشیاری سے ملک کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کے علاقے کورین میں دہشتگردانہ کارروائی کا ارادہ رکھنے والے شرپسندوں کے ایک نیٹ ورک کو تباہ کردیا گیا۔

  • شہید سلیمانی اور شہید المہندس کے خون کی قیمت عراق سے غاصب فوجیوں کا مکمل انخلا ہے : العامری

    شہید سلیمانی اور شہید المہندس کے خون کی قیمت عراق سے غاصب فوجیوں کا مکمل انخلا ہے : العامری

    Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۴

    عراقی شخصیات نے سرداران محاذ استقامت شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان شہدا کی یادیں اقوام کے ذہنوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔

  • علاقے میں شہید سلیمانی کا دبدبہ اور اثر پہلے سے بھی زیادہ ہے: ایرانی کمانڈروں کا بیان  

    علاقے میں شہید سلیمانی کا دبدبہ اور اثر پہلے سے بھی زیادہ ہے: ایرانی کمانڈروں کا بیان  

    Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۲

    سردار محاذ استقامت جنرل شہید قاسم سلیمانی کی دوسری برسی کے موقع پر ایران کی مسلح افواج کے اعلی کمانڈروں کی جانب سے انہیں جذباتی انداز میں خراج عقیدت پیش کیا جارہا ہے۔

  • انداز جہاں - ایران کی دفاعی پیشرفت

    انداز جہاں - ایران کی دفاعی پیشرفت

    Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۳

    نشرہونے کی تاریخ 29/ 12/ 2021

  • اسرائیل کی طاقت ہوا ہو چکی ہے: ایرانی کمانڈر

    اسرائیل کی طاقت ہوا ہو چکی ہے: ایرانی کمانڈر

    Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۵

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سینئر کمانڈر اور آئی آر جی سی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسرائیل حالیہ برسوں میں اپنی سب سے نچلی سطح پر پہنچ گیا ہے اور بیان بازی کے علاوہ اس کے پاس کچھ طاقت نہیں بچی ہے۔

  • ایران کی میزائل توانائی کے بارے میں امریکی جنرل کا بڑا اعتراف

    ایران کی میزائل توانائی کے بارے میں امریکی جنرل کا بڑا اعتراف

    Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۶

    امریکی جنرل مک کینزی نے کہا ہے کہ ایران کے تباہ کن میزائل مغربی ایشیا میں کسی بھی علاقے کو پوری دقت کے ساتھ ٹھیک طرح سے نشانہ بنانے کی توانائی رکھتے ہیں۔

  • بہتر ہے اسرائیل یہ ویڈیوز نہ دیکھے!۔ ویڈیو

    بہتر ہے اسرائیل یہ ویڈیوز نہ دیکھے!۔ ویڈیو

    Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷

    حالیہ مہینوں میں قبلہ اول پر قابض غاصب صیہونی ٹولے نے اپنی خام خیالی میں ایران کے ایٹمی مراکز پر حملہ کرنے کی دھمکی دینے کی کوشش کی، جس کے جواب میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سپوتوں نے اپنے بنائے تباہ کن میزائلوں اور بمبار ڈرونز سے اُس کو ایسا سبق سکھایا کہ وہ شاید اب ایران پر حملہ کا خواب بھی جلد نہیں دیکھ پائے گا۔

  • زاویہ نگاہ - ایران میں مشترکہ فوجی مشقوں کا انعقاد

    زاویہ نگاہ - ایران میں مشترکہ فوجی مشقوں کا انعقاد

    Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۸

    نشرہونے کی تاریخ 26/ 12/ 2021

  • ایرانی عوام کے مفادات کا دفاع ہماری پہلی ترجیح

    ایرانی عوام کے مفادات کا دفاع ہماری پہلی ترجیح

    Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۳

    ایران کی سپاہ پاسداران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کے غیور عوام کے مفادات کا دفاع ہماری پہلی ترجیح ہے۔

  • امن و دوستی پیامبر اعظم فوی مشقوں کا پیغام

    امن و دوستی پیامبر اعظم فوی مشقوں کا پیغام

    Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۰

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • شمالی مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کیمپ پر صیہونی فوج کے بڑے پیمانے پر حملے کا آغاز

    شمالی مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کیمپ پر صیہونی فوج کے بڑے پیمانے پر حملے کا آغاز

    ۱۳ hours ago
  • پاکستان خطے میں امن کے لیے کوششیں جاری رکھے گا: شہباز شریف

  • Video |

    ایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی تعاون کے فروغ پر زور، رپورٹ

  • فلسطینیوں کی گرفتاری اور اغوا، غزہ اور غرب اردن میں غاصب صیہونی حکومت کی نئی اسٹریٹیجی

  • ایرانی وزیر داخلہ اور پاکستان کے نئے سفیر کے درمیان ملاقات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS