-
عراق میں سپاہ پاسداران کی پھر کارراوئی، دہشتگردوں کے 4 ٹھکانے تباہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵شمالی عراق میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس نے دہشتگردوں کے خلاف کارروائی میں انقلاب اسلامی کے دشمن عناصر کے 4 ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ہے۔ اس کارروائی میں دہشتگردوں کے کمانڈ روم اور انکے اسلحوں کے گودام بھی تباہ ہوگئے-
-
آج ہم ایک ہارے ہوئے بھگوڑے امریکہ کو دیکھ رہے ہيں ، بڑی طاقتوں کے سامنے ایران کی استقامت پر دنیا رشک کر رہی ہے ، جنرل سلامی
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کی پاسداران انقلاب فوج کے کمانڈر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ علاقے اور دنیا میں امریکہ کا دبدبہ ختم ہو چکا ہے اور آج ہمیں خطرناک امریکہ کہیں نظر نہيں آ رہا ہے بلکہ اس کی جگہ پر ایک شکست خوردہ ، بھگوڑا اور افسردگی کا شکار امریکہ ہمیں دکھائي دے رہا ہے ۔
-
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کا سخت انتباہ
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۸ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے شمالی عراق میں انقلاب مخالف دہشت گرد گروہوں کی سرگرمیوں کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
کورونا سے مقابلے کے لئے اہم مشقیں
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۹کورونا وباء سے مقابلے پر مبنی رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید کے ساتھ شہید سلیمانی عظیم پروگرام کے تحت رضا کار فورس بسیج کے تعاون سے کورونا سے مقابلے اور آگہی مہم کے دائرے میں ملک گیر پروگرام کا آغاز ہوگيا ہے۔
-
اپنے فوجی جوانوں کی شہادت کے جواب میں عراقی کردستان میں آپریشن کیا گیا: ایران
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق کے کردستان علاقے میں دہشتگرد گروہوں کے خلاف کارروائی کو ایران کے خلاف انکے حملوں کا جواب بتایا ہے۔
-
سپاہ پاسداران کا عراق میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر حملہ
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۷اسلامی جمہوری ایران کی آئی آر جی سی فورس نے شمالی عراق میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی کی۔
-
ایرانی بحریہ کے اسکواڈرن کی فاتحانہ واپسی
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰ایرانی فوج کے کمانڈر جنرل عبدالرحیم موسوی نے بحریہ کے اسکواڈرن مشن کی کامیابی کو ملکی طاقت کی علامت قرار دیا ہے۔ ایرانی بحریہ کا ایک اسکواڈرن جس میں سہند اور مکران جیسے تباہ کن بحری جہاز شامل ہیں، ایک سو تنتیس روز تک آزاد سمندروں میں چوالیس ہزار کلومیٹر کا سفر طے کرنے کے بعد آج ایران کی سمندری حدود میں واپس آگیا ہے۔
-
عین الاسد حملہ، سابق ٹرمپ انتظامیہ نے سینسر کا حکم دیا تھا، امریکی عہدیدار کا اعتراف
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۵ٹرمپ انتظامیہ نے عراق میں امریکہ کی عین الاسد چھاؤنی پر ایران کے میزائل حملوں سے ہونے والی تباہی اور امریکی فوجیوں کو پہنچنے والے نقصانات چھپانے، کم ظاہر کرنے یا تاخیر سے اعلان کرنے کا حکم دیا تھا۔
-
بری فوج کی ٹیموں کے درمیان مقابلے
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۴ایران کی بری فوج کے مختلف یونٹوں کی ٹیموں کے درمیان فوجی تکنیکی و فنی مہارت کے مقابلے منعقد ہوئے، جس میں فوجی جوانوں نے اپنی پیشہ وارانہ مہارت کا مظاہرہ کیا ۔
-
پاسداران انقلاب نے سمندری پریڈ کر کے سامراج کے خلاف ڈٹے رہنے کے عزم کا اعادہ کیا
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۳خلیج فارس میں پاسداران انقلاب اسلامی کی جنگی کشتیوں نے پرشکوہ پریڈ انجام دی۔