-
پیغمبراعظم ص 15 فوجی مشقوں کا آخری مرحلہ
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی پیامبر اعظم پندرہ عظیم فوجی مشقوں کا آخری مرحلہ اٹھارہ سوکلو میٹر کے فاصلے سے دشمن کے بڑے بحری جہاز کو تباہ اور دور مار میزائلوں کی اسٹریٹیجک اقدام کی کامیاب کاروائیوں کے ساتھ انجام پایا۔
-
’’پیامبر اعظم 15‘‘ فوجی مشقوں آغاز، ایرانی ساخت کے ڈرونز نے جوہر دکھائے
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے پیامبر اعظم 15 فوجی مشقوں میں شاہد 181" سے موسوم ڈرونز کی طاقت کا مظاہرہ کیا جو بیک وقت سرچ آپریشن، دشمن کی نگرانی اور جنگی مشن انجام دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
ایران کے زیر زمین میزائیل اڈے اور ٹرمپ کا ایٹمی بیگ
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۷امریکی ایوان نمائندگان کی سربراہ نینسی پیلوسی نے کہا ہے کہ انھوں نے وائٹ ہاؤس کے عہدیداروں سے بات کی ہے تاکہ ٹرمپ کی صدارت کے باقی بچے دو ہفتوں میں ان کی جانب سے فوجی یا ایٹمی حملے جیسے دیوانگی بھرے اقدامات کو روکا جا سکے۔
-
رضاکارفورس بسیج کی بحری مشقیں ختم
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۰ایران کی عوامی رضاکار فورس بسیج کی تیسری بحری مشقیں ملک کے جنوبی ساحلی حدود میں انجام پائیں۔
-
امریکی دہشتگردی کے قانونی پہلوؤں کا جائزہ لینے کے لئے بین الاقوامی کانفرنس
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۸عراق کی عوامی رضاکار فورس کے انفارمیشن سیل نے بغداد ایئر پورٹ کے جرائم کے قانونی پہلوؤں کا جائزہ لینے کے لئے پہلی بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد کی خبر دی ہے۔
-
دشمن ایران سے یوں ہی نہیں گھبراتا! ۔ ویڈیو
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۲ایران کی متعدد انڈر گراؤنڈ میزائل سٹیز میں سے ایک کو آپ ملاحظہ کر رہے ہیں جس کی رونمائی ابھی حال ہی میں کی گئی ہے۔ خلیج فارس کے ساحل کے قریب اس میزائل سٹی کا تعلق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحری یونٹ سے ہے جہاں متعدد قسم کے پیشرفتہ اور اسٹرٹیجک میزائلوں کا بڑا اسٹاک موجود ہے۔ ایران بارہا اپنی ہوشربا دفاعی توانائیوں کا مظاہرہ دنیا کے سامنے کر چکا ہے جس کے بعد جارحیت کا ارادہ رکھنے والا ہر دشمن اپنے آنکڑوں اور اندازوں میں اسکی توانائیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک معقول فیصلہ کرنے پر مجبور ہے۔
-
سپاہ پاسداران نے ایک اور زیر زمین میزائل سٹی کی رونمائی کی
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے خلیج فارس کے ساحل پر اپنی بحری یونٹ کے زیر زمین اسٹریٹیجک میزائل اڈے کی رونمائی کی ہے۔
-
انتقام جاری ہے، جنرل سلیمانی کے قاتل بچ نہیں پائیں گے: کمانڈر قدس فورس
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی نے کہا ہے کہ مکتب شہید قاسم سلیمانی کے پیروکار امریکہ کو علاقے سے نکال باہر کریں گے۔
-
عراقی صدر نے شہید قاسم سلیمانی کی جانفشانیوں کو سراہا
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۴عراق کے صدر نے دہشتگردی کے خلاف سپاہ قدس کے کمانڈر شہید قاسم سلیمانی اور ملک کی رضاکارفورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر کی جانفشانیوں کی قدردانی کی۔
-
امریکہ کو سپاہ قدس کا انتباہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۵ایران کی سپاہ قدس کے ڈپٹی کمانڈر نے عراق میں امریکہ کی حالیہ فوجی نقل و حرکت کو اشتعال انگیزی سے تعبیر کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ امریکیوں نے اگر علاقے کی سلامتی سے کھلواڑ کرنے کی کوشش کی تو اسے پشیمانی ہوگی۔