-
امریکہ کے ایران مخالف اقدامات
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۵امریکہ کی وزارت قانون نے ایران مخالف اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے امریکہ کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کا بہانہ بنا کر ستائیس ایرانی ویب سائٹوں کو بند کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔
-
جدید ترین میزائل لانچنگ پیڈ کی رونمائی
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۹سپاہ پاسدارن انقلاب اسلامی نے ایرانی سائنسدانوں اور ماہرین کے تیار کردہ جدید ترین خودکار اسمارٹ میزائل لانچنگ سسٹم کی رونمائی کی ہے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے فرانسیسی صدر کے بیان کی مذمت کی
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے فرانسیسی صدر کی جانب سے اسلامی مقدسات کی توہین کئے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ایران تمام ملکوں کی ارضی سالمیت کے تحفظ کا قائل ہے: جنرل پاکپور
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۵ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل محمد پاکپور نے واضح کیا ہے کہ ایران علاقے کے تمام ملکوں کی ارضی سالمیت کے احترام کا قائل ہے۔
-
آذربائیجان- آرمینیا سرحد پر ایرانی فوج تعینات
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا سے لگنے والی سرحد پر فوجی اور ٹینک تعینات کر دیئے ہیں۔
-
دشمن گھبراتا ہے یہ مناظر دیکھ کر !
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۷’’مدافعان آسمان ولایت ۹۹‘‘ نامی مشقوں کے چند ایک مناظر جنہیں دیکھ کر اسلامی جمہوریہ ایران کے دشمنوں پر خوف و ہراس طاری ہو جاتا ہے۔۔ یہ مشقیں حالیہ دنوں میں انجام پائیں جن میں ایران کے تیار کردہ باور ۳۷۳، خرداد۳ اور خرداد۱۵ اینٹی ایئرکرافٹ پیشرفتہ سسٹموں کے ساتھ ساتھ مراقب، قدیر، اور بشیر نامی راداروں کا استعمال کیا گیا۔
-
ایران، پیشرفتہ ریڈار بنانے والے ممالک کے کلب میں شامل ہو گیا
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران، طویل فاصلے کے ریڈار بنانے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے۔
-
خلیج فارس خطے کی صورتحال اچھی نہیں: روس
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۲روس کے صدر ولادمیر پوتین نے مغربی ایشیا کی سلامتی کے بارے میں سلامتی کونسل کے آنلائن اجلاس کے انعقاد کی پیشکش کی ہے۔
-
علاقہ، امریکی افواج کے لئے غیر محفوظ
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۹سحر نیوزرپورٹ
-
علاقہ امریکی دہشتگردوں کے لئے غیر محفوظ ہو چکا ہے: سپاہ
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۴ایران کی سپاہ قدس کے ڈپٹی کمانڈر نے امریکی صدر ٹرمپ کے اس بیان کے ردعمل میں کہ جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد سے علاقہ امریکی فوجیوں کے لئے زیادہ محفوظ ہو گیا ہے، کہا ہے کہ اگر علاقہ تمہارے لئے محفوظ ہو گیا ہے تو کیوں علاقے سے فرار کر رہے ہو۔