SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سپاہ پاسداران انقلاب پر دہشتگردانہ حملہ

  • دہشت گردوں سے انتقام لینے کا سلسلہ جاری رہے گا، ترجمان مسلح افواج

    دہشت گردوں سے انتقام لینے کا سلسلہ جاری رہے گا، ترجمان مسلح افواج

    Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۰

    ایران کی مسلح افواج کے اعلی ترجمان نے کہا ہے کہ خاش زاہدان شاہراہ پر حالیہ دہشت گردانہ حملے کے بعد دہشت گردوں سے انتقام اور ان کے خلاف سخت کارروائی سے متعلق ایران کی مسلح افواج کا اقدام شروع ہو چکا ہے اور یہ عمل بدستور جاری ہے۔

  • سپاہ قدس کے کمانڈر کا خطاب

    سپاہ قدس کے کمانڈر کا خطاب

    Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران: سپاہ کے قدس بریگیڈ کے کماںڈر کا سخت انتباہ ( تفصیلی خبر)

    ایران: سپاہ کے قدس بریگیڈ کے کماںڈر کا سخت انتباہ ( تفصیلی خبر)

    Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں سعودی حمایت یافتہ تکفیری، ہندوستان اور افغانستان سمیت اپنے تمام پڑوسیوں کے لئے مخاصمانہ اقدامات انجام دے کر مسائل پیدا کر رہے ہیں اور پاکستان کو اس بات کو صحیح طریقے سے درک کرنا چاہئے۔

  • پاکستان دہشت گردی کا اڈہ نہ بنے، خطیب جمعہ تہران

    پاکستان دہشت گردی کا اڈہ نہ بنے، خطیب جمعہ تہران

    Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۳

    تہران کے خطیب نماز جمعہ نے صوبے سیستان و بلوچستان میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ایران کے لئے یہ بات قابل قبول نہیں ہے کہ ایک اسلامی پڑوسی ملک کی سرزمین دہشت گردوں کی تربیت کے اڈے میں تبدیل ہو جائے۔

  • جنرل سلیمانی: خبردار کرتا ہوں، ایران کو نہ آزماؤ !

    جنرل سلیمانی: خبردار کرتا ہوں، ایران کو نہ آزماؤ !

    Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۴

    شہدائے بابل کی یاد میں منعقدہ سیمینار سے ، سپاہ قدس کے کمانڈر کا خطاب :

  • سعودیہ اور امارات کو وارننگ  | Farsi Sub Urdu

    سعودیہ اور امارات کو وارننگ | Farsi Sub Urdu

    Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۶

    سپاہِ پاسدارانِ انقلاب کے چیف کمانڈر کا انتباہ سعودیہ اور امارات کی غدّار حکومتیں یہ جان لیں! ایران کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے، اور ہمارا نظام، آپ کی اسلام دشمن دہشتگردوں اور تکفیری گروہوں کی خفیہ حمایت کو مزید برداشت نہیں کرے گا۔

  • پاکستان زاہدان دہشت گردانہ حملے میں ایران کے ساتھ تعاون کے لئے تیار

    پاکستان زاہدان دہشت گردانہ حملے میں ایران کے ساتھ تعاون کے لئے تیار

    Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۰

    پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد خاش - زاہدان سپر ہائی وے پر دہشت گردانہ حملے میں ایران کے ساتھ ہر قسم کے تعاون کے لئے تیار ہے۔

  • دہشت گردانہ حملے کے سلسلے میں 8 افراد کی گرفتاری

    دہشت گردانہ حملے کے سلسلے میں 8 افراد کی گرفتاری

    Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۲

    ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے پراسیکیوٹر جنرل نے کہا ہے کہ خاش زاہدان روڈ پر ہونے والے حالیہ دہشت گردانہ حملے کے سلسلے میں اب تک سیکورٹی اہلکاروں کی کوششوں سے آٹھ افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

  • انتقام قریب ہے! ۔ کارٹون

    انتقام قریب ہے! ۔ کارٹون

    Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۰

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر میجر جنرل باقری:اگر دہشتگرد ٹولے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے پیسوں سے پاکستان میں اپنے اڈے بنا کر ایران کے اندر اپنے عناصر کے ذریعہ اس قسم کی دہشتگردانہ کاروائیاں انجام دینے کی کوشش کریں گے تو ایران کی آتش انتقام انکی نسلوں کو نابود کر دے گی!

  • سانحہ زاہدان پر اعلی فوجی افسران کے بیانات

    سانحہ زاہدان پر اعلی فوجی افسران کے بیانات

    Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۲

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۴ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS