-
بارزانی کی علیحدگی پسندگی کے مقابلے میں عراقیوں کا اتحاد
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۹عراق کے کردستان علاقے کے سربراہ مسعود بارزانی مسلسل علیحدگی پسندی کا راگ الاپ رہے ہیں لیکن ان کے مقابلے میں عراق کی سیاسی جماعتوں کے اتحاد میں اضافہ ہوگیا ہے۔
-
ایران اور روس کی باہمی تعلقات میں توسیع پر تاکید
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۰ایران اور روس گوناگوں صلاحیتوں کے حامل ہیں اور دونوں ممالک کے حکام اس بات کے قائل ہیں کہ باہمی تعلقات میں مزید توسیع کی جاسکتی ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کی حمایت پر موگرینی کی تاکید
Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۹یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے ایک بار پھر مشترکہ جامع ایکشن پلان کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
روسی وزیر دفاع کی شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات
Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۸روسی وزیر دفاع سرگئی شویگو نے منگل کے دن شام کے صدر بشار اسد کے ساتھ ملاقات کی۔
-
مسلم ممالک میانمار کی بے رحم حکومت پر سیاسی اور اقتصادی دباؤ ڈالیں: رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۵رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے منگل کی صبح کو درس خارج کے آغاز میں میانمار کے المناک واقعات کے تعلق سے انسانی حقوق کے دعویداروں اور عالمی اداروں کی خاموشی پر کڑی تنقید کرتےہوئے فرمایا کہ اس مسئلے کا حل یہ ہے کہ مسلم ممالک عملی اقدامات کریں اور میانمار کی بے رحم حکومت پر سیاسی اور اقتصادی دباؤ ڈالیں-
-
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی مذہب مخالف پالیسیاں
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۴ماہ محرم الحرام کی آمد کے موقع پر آل خلیفہ حکومت بحرین میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کر رہی ہے-
-
ویانا میں آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۳ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس آج ویانا میں اس ایجنسی کے سربراہ یوکیا آمانو کے ابتدائی اعلامیے کے ساتھ شروع ہوگیا ہے۔ اس اعلامئے میں ایک بار پھر تاکید کے ساتھ کہا گیا ہے کہ ایران نے مشترکہ جامع ایکشن پلان کے مطابق اپنے وعدوں پر عمل کیا ہے۔
-
نائن الیون کے بعد ساری دنیا دہشت گردی کی لپیٹ میں
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۶گیارہ ستمبر سنہ دو ہزار ایک یعنی آج سے سولہ برس قبل امریکہ کو دو تباہ کن دہشت گردانہ حملوں کا سامنا کرنا پڑا۔ ہائی جیکروں نے تین مسافر بردار ہوائی جہازوں کو ہائی جیک کر لیا اور نیویارک میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر اور واشنگٹن میں امریکی وزارت جنگ کی عمارت پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں تقریبا تین ہزار افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔
-
ایرانو فوبیا کی چاشنی کے ساتھ عربوں اور ٹرمپ کے مذاکرات
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۷امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کا دورہ واشنگٹن ، اور ساتھ ہی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عرب بحران کے حل کی کوشش، اس بات کا بہانہ بنی ہے کہ ایک بار پھر ٹرمپ ایرانو فوبیا کی چاشنی کے ساتھ علاقے میں اپنے اہداف کو آگے بڑھائیں-
-
خطے کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں ایران اور ترکی کے صدور کی مشاورت
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے قزاقستان کے دار الحکومت آستانہ میں اسلامی ممالک کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات کی۔