• عراق میں ترکی کی مداخلتیں

    عراق میں ترکی کی مداخلتیں

    Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۷

    عراقی حکومت نے ترک وزیر خارجہ کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کو عراق کے اندر فوجی کاروائیاں انجام دینے کی اجازت نہیں ہے۔ ترک وزیر خارجہ نے کہا تھا کہ ان کا ملک دہشتگردوں سے مقابلہ کرنے کے لئے عراق میں فوجی کارروائیاں کرتا رہے گا۔

  • پاکستان اور آل سعود کے دوستانہ تعلقات

    پاکستان اور آل سعود کے دوستانہ تعلقات

    Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۲

    پاکستان میں حزب جمعیت الاسلام (ف) کے سربراہ فضل الرحمان نے، جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان ہی کے آشیرباد سے بہت سے انتہا پسند گروہ وجود میں آئے ہیں، سعودی عرب کے وزیر مذہبی امور کی شرکت سے اپنی پارٹی کا جشن صد سالہ منعقد کیا ہے ۔یہ جشن پاکستان کے شہر پشاور میں منقعد کیا گیا ہے۔

  • بنگلادیش کی وزیر اعظم کا دورہ ہندوستان

    بنگلادیش کی وزیر اعظم کا دورہ ہندوستان

    Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۳

    بنگلادیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد چار روزہ دورے پر نئی دہلی پہنچی ہیں۔ نئی دہلی میں اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ پر  ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ان کا استقبال کیا۔

  • خلیج فارس میں دوبارہ برطانیہ کی سامراجی کوششیں

    خلیج فارس میں دوبارہ برطانیہ کی سامراجی کوششیں

    Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۴

    برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسا مئے یہ کوشش کر رہی ہیں ایران کے خلاف پروپگینڈے کرنے میں امریکہ سے  پیچھے نہ رہیں۔

  • افغان فوج کی وسیع کارروائیاں

    افغان فوج کی وسیع کارروائیاں

    Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۴

    ایسا لگتا ہے کہ افغانستان کی فوج حملوں میں پہل کرکے مخالف مسلح گروہوں بالخصوص طالبان کو شکست دینا چاہتی ہے کیونکہ یہ گروہ عام طور سے بہار کے موسم میں افغاں فوج کے خلاف حملے کرتے ہیں۔

  • سعودی عرب میں جمہوریت نام کی کوئی چیز نہیں

    سعودی عرب میں جمہوریت نام کی کوئی چیز نہیں

    Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۰

    سعودی عرب ایک ایسا ملک ہے جو علاقائی ملکوں کے درمیان کسی طرح کا انتخابی نظام نہیں رکھتا اور اس کی نظر میں کبھی بھی انتخابات  کے کوئی معنی نہیں رہے ہیں بلکہ یہ حکومت  ایک مطلق العنان حکومت شمار ہوتی ہے۔

  • شمالی کوریا کا میزائل تجربہ

    شمالی کوریا کا میزائل تجربہ

    Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۴

    خبری ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹیک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ جنوبی کوریا کی یونہاپ نیوز ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا نے سینپو کے ساحلی علاقے سے بحیرہ جاپان کی طرف بیلسٹیک میزائل داغا ہے۔

  • روس میں دہشتگردانہ واقعات

    روس میں دہشتگردانہ واقعات

    Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۸

     روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ میں زیر زمین ریلوے میں ہونے والے دہشتگردانہ واقعے میں 12 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوئے ہیں۔

  • عراق کے خلاف سعودی عرب کی سازشیں

    عراق کے خلاف سعودی عرب کی سازشیں

    Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۲

    عراق کے وزیر اعظم  حیدر العبادی نے کہا ہے کہ عراق و سعودی عرب کے درمیان دیرینہ اختلافات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عراقی قوم سعودی عرب کو اپنے ملک میں دہشتگردی کا ذمہ دار سمجھتی ہے۔ حیدرالعبادی نے کہا کہ عراق میں خود کش حملے کرنے والے زیادہ تر سعودی باشندے ہیں۔

  • ایران کے خلاف امریکہ کے الزامات اور سازشیں

    ایران کے خلاف امریکہ کے الزامات اور سازشیں

    Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۶

    اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل مندوب نیّکی ہیلی نے علاقے میں ایران کے اثر و رسوخ کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے مقابل ڈٹ جانا چاہیے اور امریکہ اس سلسلے میں خلیج فارس کے ملکوں کا تعاون حاصل کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ انہوں نے ایک بار پھر ایران پر یہ بے بنیاد الزام لگایا کہ ایران دہشتگردی کی حمایت کررہا ہے۔