-
ارادوں کی جنگ میں ملت ایران کی استقامت فاتح ہے
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے استقامت کو دشمن کے مقابلے کا واحد راستہ قرار دیا اور کہا کہ استقامت ، امریکی پالیسیوں کے مقابلے میں کامیابی کا واحد راستہ ہے اور ملت ایران کی کامیابی نزدیک ہے-
-
موگرینی کا دورہ امریکہ
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۸جب سے ڈونالڈ ٹرمپ برسراقتدار آئے ہیں اس وقت سے امریکہ اور یورپ کے تعلقات میں سردمہری پیدا ہوئی ہے اور ایٹمی سمجھوتے کی مانند مختلف مواقع پر دونوں کے اختلافات کھل کر سامنے آئے ہیں- ان اختلافات کے پیش نظر یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی کا دورہ امریکہ کافی اہمیت کا حامل ہے-
-
ایٹمی سمجھوتہ اور یورپ کا دہرا موقف
Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۷یورپی یونین اور یورپی ٹرائیکا یعنی برطانیہ ، فرانس اور جرمنی نے ہمیشہ ہی ایٹمی سمجھوتے کی حمایت اور اس پر عمل درآمد پر تاکید کی ہے تاہم مئی دوہزار اٹھارہ میں ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کے باہر نکلنے اور یورپ کی جانب سے اس پر عمل درآمدد میں تاخیر سے یورپ کو ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ کے سلسلے میں بھاری چیلنج کا سامنا ہے
-
تیل کی برامدات اور علاقے کی سیکورٹی
Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۳ایران اگر خلیج فارس سے تیل کی برامدات روکنے کا ارادہ کرے گا تو کھل کر اعلان کرے گا اور امریکہ اور اس کے علاقائی و عالمی دم چھلّوں کی مانند فریب کاری و دھوکے بازی نہیں کرے گا
-
عسقلان جیل میں فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۲عسقلان جیل میں فلسطینی قیدیوں نے سولہ جون سے بھوک ہڑتال شروع کر رکھی ہے-
-
پمپئو کی ایران مخالف امریکی رویہ جاری رہنے پر تاکید
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۰امریکہ نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے دور اقتدار میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف دشمنانہ موقف تیز کر دیا ہے اور واشنگٹن کے مطالبات منوانے کے لئے تہران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے رویّے پر تاکید کر رہا ہے-
-
یکطرفہ پسندی کے مقابلے میں کثیر الفریقی میکنزم کے قیام کی ضرورت پر تاکید
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں، کانفرنس برائے باہمی روابط و اعتماد سازی سیکا( CICA ) کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چند جانبہ رجحان کے فروغ اور یکطرفہ پسندی کا مقابلہ کرنے پر تاکید کی ہے-
-
سعودی عرب میں بڑی جنگ کی دستک
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۵یمن کی تحریک انصار اللہ کی سیاسی کونسل کے رکن محمد البخیتی نے کہا ہے کہ بڑی جنگ کا وقت نزدیک ہے-
-
صدر ایران کا دورۂ بیشکک، علاقے میں امن و سلامتی کے تحفظ پر تاکید
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے بیشکک اجلاس میں،ایران سے متعلق اپنے نظریات اور مواقف کو بیان کیا ہے۔ وہ قرقیزستان کے صدر کی سرکاری دعوت پر شنگھائی تعاون تنظیم کے انیسویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے بیشکک کے دورے پر تھے -
-
مغربی ایشیا میں امریکہ کے کشیدگی پھیلانے والے اقدامات پر ماسکو کا انتباہ
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بر سر اقتدار آنے کے بعد سے، مغربی ایشیا میں اپنی موجودگی، اور ایران کے خلاف اتحاد قائم کرنے نیز ایران کو علاقے میں خطرہ ظاہرکرنے کی کوششیں تیز کردی ہیں-