SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سیاسی تبصرے

  • ونزوئلا باضابطہ طور پر امریکی ملکوں کی تنظیم سے نکل گیا

    ونزوئلا باضابطہ طور پر امریکی ملکوں کی تنظیم سے نکل گیا

    Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۵

    لاطینی امریکہ کے ملکوں میں، امریکہ اور اس کے اتحادی ملکوں نے گذشتہ چند مہینوں کے دوران ونزوئلا کی بائیں بازو کی حکومت کو کمزور کرنے اور اس کا تختہ پلٹنے کے مقصد سے اس ملک پر بہت زیادہ اپنا دباؤ بڑھا دیا ہے-

  • فلسطین کے قومی محاذ کی تشکیل کا مقصد، سنچری ڈیل سے مقابلے کے لئے عملی قدم

    فلسطین کے قومی محاذ کی تشکیل کا مقصد، سنچری ڈیل سے مقابلے کے لئے عملی قدم

    Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۵

    فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے امریکی منصوبے سنچری ڈیل سے مقابلے کے لئے قومی محاذ برائے فلسطین تشکیل دیا ہے-

  • امریکہ بدستور ونزئلا کے ذخائر پر قبضہ کرنے کے درپے

    امریکہ بدستور ونزئلا کے ذخائر پر قبضہ کرنے کے درپے

    Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۵

    امریکہ مسلسل اس کوشش میں ہے کہ ونزوئلا کے خلاف پابندیوں میں توسیع کرکے اور اس پر دباؤ بڑھا کر ونزوئلا کے صدر نیکلس مادورو کو اقتدار سے برطرف کردے اور لاطینی امریکہ کے تیل سے مالا مال اس ملک میں اپنے اثر و رسوخ کے ذریعے اپنے مفادات کو حاصل کرے-

  • امریکہ کی ایران مخالف پابندیاں، ملت ایران کے خلاف سخت دشمنی کا ثبوت

    امریکہ کی ایران مخالف پابندیاں، ملت ایران کے خلاف سخت دشمنی کا ثبوت

    Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر پٹرولیم بیژن نامدار زنگنہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی ایران مخالف پابندیاں، ایرانی قوم سے سخت دشمنی کا ثبوت ہیں-

  • وینیزویلا:  امریکی پابندیوں کے مہلک نتائج

    وینیزویلا:  امریکی پابندیوں کے مہلک نتائج

    Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۸

    امریکہ نے باراک اوباما  کے دورِ صدارت میں وینیزویلا  کے خلاف پابندیوں کا آغاز کیا تھا جن میں ڈونلڈ ٹرمپ کے دورِ صدارت میں شدت پیدا ہوئی۔

  • امریکی عزائم کو نظر انداز کرکے ایران اور روس کا تعمیری تعاون جاری

    امریکی عزائم کو نظر انداز کرکے ایران اور روس کا تعمیری تعاون جاری

    Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۹

    ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ تہران اور ماسکو علاقے میں امن و استحکام کی حمایت میں آزادانہ رول ادا کر رہے ہیں اسی سبب سے امریکہ ان کو نشانہ بنائے ہوئےہے-

  • سینٹکام کے کمانڈروں کا تعاقب

    سینٹکام کے کمانڈروں کا تعاقب

    Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۴

    مغربی ایشیا اور مشرقی افریقہ میں تعینات امریکی سینٹرل کمانڈ "سینٹکام" کے کمانڈروں اور سنیٹکام کے زیرکمان اداروں اور ایجنسیوں کا تعاقب اور ان پر مقدمہ چلایا جائے گا-

  • امریکہ کی منھ زوری کی پالیسیوں پر تنقید

    امریکہ کی منھ زوری کی پالیسیوں پر تنقید

    Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۸

    چین کے صدر نے کہا ہے کہ وہ دیگر ملکوں کے ساتھ بعض بڑی طاقتوں کی منھ زوری اور جارحانہ پالیسیوں کے خلاف ہیں-

  •  ایران اور پاکستان کے تعلقات مستحکم ہونے پر رہبر انقلاب کی تاکید

    ایران اور پاکستان کے تعلقات مستحکم ہونے پر رہبر انقلاب کی تاکید

    Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۹

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے دورۂ تہران کے موقع پر دونوں ملکوں کے اعلی حکام کے درمیان مذاکرات میں جن اہم مسائل پر اتفاق رائے عمل میں آیا اور جو سمجھوتے طے پائے ان سے تہران اور اسلام آباد کے تعلقات نئے مرحلے میں داخل ہوئے ہیں-

  • ٹرمپ انتظامیہ کا ایران مخالف نیا اقدام،ایران سے تیل خریدنے والے  ممالک کو دی گئی چھوٹ کی عدم تجدید کا اعلان

    ٹرمپ انتظامیہ کا ایران مخالف نیا اقدام،ایران سے تیل خریدنے والے ممالک کو دی گئی چھوٹ کی عدم تجدید کا اعلان

    Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۴

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آٹھ مئی 2018 کو ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکلنے اور اگست اور نومبر 2018 کو ایران کے خلاف نئی ایٹمی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا تھا-

Show More

خاص خبریں

  • بقائی : امریکا سے مذاکرات نہیں ہوئے ہیں
    بقائی : امریکا سے مذاکرات نہیں ہوئے ہیں
    ۱۳ hours ago
  • غاصب صیہونی حکومت کی تل نوف ایئر بیس اورعلاقے میں امریکی فوجی اڈوں پرایران کے ڈرون حملے
  • غاصب صیہونی حکومت کی تل نوف ایئر بیس اورعلاقے میں امریکی فوجی اڈوں پرایران کے ڈرون حملے
  • ملیشیائی میڈیا: مغرب نےایران کے اسٹریٹجک صبر کو غلط سمجھا
  • عالمی ادارہ صحت: مشرقِ وسطیٰ میں جنگ خطرناک مرحلے میں داخل ہو چکی ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS