-
رہبر انقلاب اسلامی: یورپی ممالک نے ایٹمی معاہدے کے مسئلے میں پیٹھ میں خنجر گھونپا ہے
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۳رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعرات کی سہ پہر کو بارگاہ رضوی میں زائرین اور مجاورین کے عظیم اجتماع سے خطاب میں اغیار کے دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے دفاعی بنیادوں کی تقویت کا سلسلہ جاری رکھنے پر زور دیا ہے-
-
نیا سال 1398 ہجری شمسی، رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام نوروز کے آئینے میں
Mar ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۹رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال 1398 کے آغاز کی مناسبت سے ایک پیغام میں نئے سال کو "پیداوار میں رونق" کا سال قرار دیا ہے-
-
دہشت گردی سے مقابلے پر اسلامی جمہوریہ ایران کی تاکید
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۲ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایران ، عراق اور شام کے درمیان ہونے والے سہ فریقی اجلاس کے انعقاد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے، مشترکہ سرحدوں پر سیکورٹی قائم کرنے اور دہشت گردوں سے مقابلے کے لئے مکمل ہم آہنگی کی خبر دی ہے-
-
ایران اور چین کا سترھواں مشترکہ اقتصادی کمیشن، باہمی تعاون کے فروغ کی راہوں کا جائزہ
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۵ایران اور چین کا سترھواں اقتصادی کمیشن کا اجلاس ایران کے وزیر اقتصاد و خزانہ فرھاد دژپسند کی شرکت سے بیجنگ میں شروع ہوگیا-
-
یلو ویسٹ تحریک کے خلاف میکرون کا سخت ردعمل ، احتجاجی مظاہروں پر پابندی
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۵فرانس کے وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں یلو ویسٹ تحریک کے حامیوں کے مظاہروں کا مقابلہ کرنے کے لئے نئی سیکورٹی تدابیر اپنائی جائیں گی۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری کا دورۂ شام
Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری ایک اعلی سطحی فوجی و دفاعی وفد کے ہمراہ ایران عراق اور شام کی مسلح افواج کے سربراہوں کے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے شام کے دارالحکومت دمشق کے دورے پر ہیں-
-
جیش محمد کے تعلق سے چین کے موقف پر ہندوستان کی اسٹریٹجی
Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۶اقوام متحدہ میں ہندوستان کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ نئی دہلی نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ صبر و تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے چین کے ساتھ اپنا تعاون جاری رکھے گا۔
-
امن کے حصول میں افغان قوم اور حکومت کی مدد کرنا، اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۱تہران ہمیشہ ہی افغان قوم اور حکومت کی مدد کرتا رہا ہے- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تہران میں افغان صدر کے مندوب محمد عمر داود زئی سے ملاقات میں اس موضوع پر تاکید کی -
-
کیمیاوی ہتھیاروں کی روک تھام کا ادارہ اور اس کے سلسلے میں مغرب کا دہرا رویہ
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۰حلبچہ پر ہونے والی کیمیاوی بمباری میں کم سے کم پانچ ہزار افراد شہید اور سات ہزار زخمی ہوئے تھے - کیمیاوی ہتھیاروں کی روک تھام کے ادارے کے سربراہ فرنانڈو آریس نے دنیا سے ان ہتھیاروں کو پوری طرح ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے
-
بحرین میں سعودی عرب و متحدہ عرب کے قبضے کی مذمت
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۵بحرین کے چودہ فروری اتحاد اور جمعیت اسلامی قومی وفاق نامی گروہوں نے اس ملک میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے فوجیوں کے قبضے کی مذمت کرتے ہوئے اپنی تقدیر کا فیصلہ اپنے ہاتھ میں لینے کے لئے استقامت جاری رکھنے پر تاکید کی -