-
یورپ، اپنے وعدوں پر عمل درآمد میں پیچھے
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۳یورپیوں کو یہ خیال نہیں کرنا چاہئے کہ ایران ان کا انتظار کرتا رہے گا
-
تہران اور مسقط کی مشترکہ عسکری کمیٹی کا اجلاس، اسٹریٹیجک تعاون پر تاکید
Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۵ایران اور عمان کی عسکری کمیٹی کا پندرھواں اجلاس ایران کے فوجی وفد کے دورۂ مسقط کے موقع پر ہفتہ تیرہ اپریل سے شروع ہوگیا، یہ اجلاس انیس اپریل تک جاری رہے گا-
-
افغانستان میں امریکی افواج کے اعلی کمانڈر کا، طالبان پر حملے کا انتباہ
Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۵افغانستان میں امریکی افواج کے اعلی کمانڈر نے گروہ طالبان پر حملے کے بارے میں خبردار کیا ہے-
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے لئے ایرانی عوام کی بھرپور حمایت
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشت گرد گروہ قرار دینے کے امریکی صدر ٹرمپ کے دشمنانہ اور غیرقانونی اقدام کے خلاف ایرانی عوام نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد ملک گیر مظاہرے کر کے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی سے اپنی بھرپور یکجہتی کا اعلان کیا۔
-
بین الاقوامی فوجداری عدالت کے فیصلے پر ٹرمپ کا ردعمل
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بین الاقوامی اداروں سے بے توجہی، ان پر تنقید ، اور ان اداروں سے نکلنے کا رویہ اختیار کیا ہوا ہے-
-
ایران کے انتباہات کے سامنے امریکہ کی پسپائی
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے اس اعلان کے ایک دن بعد، کہ جس میں اس نے مغربی ایشیا میں تعینات تمام امریکی فوجیوں کو دہشت گرد قرار دیا ہے، امریکی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ایران امریکہ کے لئے فوری خطرہ نہیں ہے-
-
غاصب اسرائیل پر عمران خان کی تنقید
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۸پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے غرب اردن میں صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات کی مذمت کی ہے۔
-
رہبر انقلاب کے نقطہ نگاہ سے،سپاہ پاسداران سے امریکی بغض و کینے کی وجوہات
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۳امریکہ اور نادان دشمنوں نے چالیس برسوں سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف تا حد ممکن کوششیں انجام دی ہیں لیکن وہ ایران کا کچھ بھی بگاڑ نہیں سکے ہیں اور آج علاقے، بلکہ دنیا میں انقلاب اور اسلامی نظام فروغ پا چکا ہے-
-
شام کے بحران کے حل کے لئے مشترکہ کوششوں پر پوتین کی تاکید
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۲شام کا بحران اور اس ملک کی داخلی جنگ کہ جو دو ہزار گیارہ سے اس عرب ملک میں بدامنی پھیلنے کے ساتھ ہی شروع ہوئی، اس بات باعث بنی کہ شام کا علاقہ، مغرب اور ان کے عرب اتحادیوں کے خلاف، روس، ترکی اور مزاحمتی طاقتوں کی مقابلہ آرائی میں تبدیل ہوجائے-
-
ڈاکٹر لاریجانی کا دورہ قطر اور بین الپارلیمانی یونین کا اجلاس
Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۲قطرکےدارالحکومت دوحہ میں انٹر پارلیمینٹیرین یونین کا اجلاس ہو رہا ہے - اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی بھی ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ اس اجلاس میں موجود ہیں-