-
بحرین میں سیاسی سرگرم کارکنوں کے خلاف سخت احکامات جاری
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۵میڈیا ذرائع نے بحرین میں سیاسی سرگرم کارکنوں کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے ظالمانہ احکامات جاری کئے جانے کی خبر دی ہے-
-
کثیر الجہت تعاون ، ایران کی خارجہ پالیسی
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۲ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران کی خارجہ پالیسی میں کثیرالجھت تعاون کے زیر عنوان منعقدہ کانفرنس میں اسلامی انقلاب کے ایک اصلی نعرے خودمختاری کی جانب اشارہ کیا اور کہا کہ خودمختاری کا مطلب یہ ہے کہ ہم خود پر انحصار کریں اور اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ دنیا سے الگ رہیں اور دنیا و دیگر ممالک سے تعاون و اشتراک عمل نہ رکھیں -
-
عراق میں داعش سے امریکی رابطے کے نئے پہلؤوں کا راز فاش
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۰عراق کے سابق وزیر اعظم نوری المالکی نے عراق پر قبضے میں امریکہ کی جانب سے داعش دہشتگرد گروہ کی حمایت اور اسے استعمال کرنے کے بارے میں نئی اطلاعات سے پردہ اٹھایا ہے-
-
علاقے کی سلامتی، ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کے نقطہ نگاہ سے
Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۰علاقےمیں اجتماعی سلامتی اور استحکام کے سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی، بین الاقوامی اصول و قوانین اور اقوام متحدہ کے منشور کے مطابق ہے کہ جس کا قانونی تعاون میں توسیع کے دائرے میں جائزہ لیا جاتا ہے-
-
خاشقجی قتل کی پردہ پوشی ناممکن ہے: اردوغان کی تاکید
Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۰ترکی کی حکومت کا کہنا ہے کہ سعودی مخالف صحافی جمال خاشقجی کا قتل، ترکی کی سرزمین پر انجام پایا ہے اور اسی وجہ سے انقرہ کی حکومت اس قتل میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچائے بغیر دم نہیں لے گی-
-
ایران کی دفاعی صلاحیت، امن و ثبات کی محافظ
Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج، علاقے میں دھمکیوں پر مکمل غلبہ پاتے ہوئے خود کو دھمکیوں کے مطابق آمادہ کر رہی ہیں-
-
بن سلمان کے دورۂ چین کے اہداف
Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۶سعودی ولیعہد بن سلمان نے پاکستان و ہندوستان کے دورے کے بعد چین کا دو روزہ دورہ کیا ہے اور اس ملک کے حکام سے ملاقات اور گفتگو کی ہے-
-
وہابیت عالم اسلام میں خونریزی کا عامل
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ پاکستان میں سعودی حمایت یافتہ تکفیری اپنے تمام پڑوسیوں منجملہ ہندوستان ، افغانستان اور دیگر ممالک کے لئے مسائل کھڑے کر رہے ہیں اور پاکستان کو یہ بات اچھی طرح سمجھنا چاہئے
-
ایران و چین ایشیاء میں اسٹراٹیجک اتحادی
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران اور چین کی پارلیمنٹ کے اسپیکروں نے دونوں ملکوں کے درمیان اسٹراٹیجک تعاون کے فروغ پر تاکید کی ہے-
-
امریکہ کو پوتین کا سخت انتباہ
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰جنوری دوہزار سترہ میں امریکی صدر ٹرمپ کے برسراقتدار آنے کے بعد سے روس اور امریکہ کے تعلقات روز بروز خراب ہوتے جا رہے ہیں- امریکہ مختلف سیاسی ، اقتصادی اور فوجی میدانوں میں روس کے خلاف دباؤ بڑھا رہا ہے اور اس کا ایک پہلو روس کا مقابلہ کرنے کی امریکی کوشش اور اس پر فوجی برتری حاصل کرنا ہے-