-
ترکی میں مغرب کے کشیدگی پیدا کرنے والے اقدامات کے بارے میں اردوغان کا انتباہ
Nov ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۰ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے بعض مغربی ملکوں پر اپنے ملک میں امن و استحکام کو درھم برھم کرنے کا الزام عائد کیا ہے-
-
تہران میں برطانوی وزیر خارجہ کے مذاکرات، یورپ پر ایران کی تنقید
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۱ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے برطانوی وزیرخارجہ جرمی ہانٹ سے ملاقات میں کہا کہ ایٹمی سمجھوتے کی خلاف ورزی امریکہ کی جانب سے یورپی یونین کی سیاسی پوزیشن ، اعتبار اور حیثیت کو پامال کرنے کے مترادف ہے-
-
عالمی یوم اطفال اور فلسطینی بچوں کے قتل عام کے جاری سلسلے پر تشویش
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۴بچوں کے حقوق کی حامی بین الاقوامی تحریک کی فلسطینی شاخ نے اپنی ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ اس سال کے آغاز سے اب تک صیہونی فوجیوں نے غرب اردن اور غزہ پٹی میں باون بچوں کو شہید کیا ہے
-
جوہری معاہدے کے تحفظ کے لئے یورپ کی کوششیں جاری
Nov ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۹ایٹمی معاہدے کے تحفظ کے لئے یورپی ملکوں کی جاری کوششوں کے ساتھ ہی برطانوی وزیر خارجہ جیرمی ہنٹ، ایرانی حکام کے ساتھ صلاح مشورے کے لئے تہران پہنچے ہیں۔
-
ایران اور عراق کے تعلقات کے فروغ پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۲رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتے کی سہ پہر کو عراق کے صدر برہم صالح اور ان کے ہمراہ وفد کے ساتھ ملاقات میں فرمایا کہ ہمارا دوست، خودمختار اور ترقی پذیر ملک عراق، ایران کے لئے بہت مفید ہے اور ہم ہمیشہ اپنے عراقی بھائیوں کے ساتھ رہیں گے-
-
خاشقجی قتل کے مسئلے میں محمد بن سلمان کو بے گناہ ثابت کرنے کی ٹرمپ کی کوشش
Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۲ترکی کے شہر استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے میں مخالف صحافی جمال خاشقجی کا قتل، سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے لئے ایک بڑی مشکل میں تبدیل ہوگیا ہے-
-
انسانی حقوق کے دعوےداروں کا دوغلا پن
Nov ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۳امریکہ اور اس کے بعض اتحادیوں کی جانب سے انسانی حقوق کے سلسلے میں ایران کے خلاف بے بنیادی تکراری دعوؤں نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کو ایران مخالف قرار داد کی منظوری کے میدان میں تبدیل کردیا
-
جولان پر شام کا حق ہے : امریکی مخالفتوں کے باوجود اقوام متحدہ کا اعلان
Nov ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۰جمعے کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں جولان کی پہاڑیوں سے متعلق مسودہ قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کر لیا گیا-
-
خاشقجی کے قتل کے سلسلے میں امریکی ڈرامہ
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۰سعودی حکومت کی جانب سے انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی کا ایک واضح ثبوت استنبول میں سعودی قونصلخانے میں اس ملک کے معروف نقاد اور صحافی جمال خاشقجی کا قتل ہے -
-
پابندیاں ، ایران کا کچھ نہیں بگاڑ پائیں گی
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۴صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے امریکی وزارت خارجہ میں ایران ایکشن گروپ کے سربراہ براین ہوک سے ملاقات میں ایران کے خلاف امریکہ کی سخت پابندیوں کی قدردانی کی