صدرِ ایران کی فلسطین کے مزاحمتی کمانڈروں سے ملاقات (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i421224-صدرِ_ایران_کی_فلسطین_کے_مزاحمتی_کمانڈروں_سے_ملاقات_(ویڈیو)
ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے شام میں فلسطینی مزاحمتی جماعتوں کے مختلف کمانڈروں سے ملاقات کی ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۱ Asia/Tehran
  • صدرِ ایران کی فلسطین کے مزاحمتی کمانڈروں سے ملاقات (ویڈیو)

ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے شام میں فلسطینی مزاحمتی جماعتوں کے مختلف کمانڈروں سے ملاقات کی ہے۔

سحرنیوز/ ایران: ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اپنے دورۂ شام کے دوسرے دن شام کے صدارتی محل میں فلسطینی مزاحمتی جماعتوں کے کمانڈروں سے ملاقات کی اور فلسطین کی تازہ ترین صورتحال کے ساتھ ساتھ مختلف امور پر ان کے ساتھ تبادلۂ خیال کیا ہے۔ صدر ایران نے اس ملاقات میں فلسطینی عوام کے مزاحمتی جذبے کی قدردانی کرتے ہوئے دائمی حمایت و نصرت پر مبنی اسلامی جمہوریہ ایران کے اسٹریٹیجک موقف کا اعادہ کیا۔