SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سید ابراہیم رئیسی

  • صدر ایران رئیسی کا دورۂ عمان تصاویر کی زبانی

    صدر ایران رئیسی کا دورۂ عمان تصاویر کی زبانی

    May ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۸

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی جو ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ اتوار کے روز عمان کے سلطان ہیثم بن طارق آل سعید کی دعوت پر مسقط پہنچے تھے، اپنا ایک روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد گزشتہ شب واپس تہران لوٹ آئے۔ اس سفر کے دوران ایران اور عمان نے سیاسی، سفارتی، اقتصادی، سیاحتی، نقل و حمل، سائنس، ماحولیات اور کھیل کود کے شعبوں میں بارہ دستاویزات پر دستخط کئے ہیں۔

  • بہت سے مسائل میں ایران و عمان کے موقف میں یکسوئی پائی جاتی ہے: صدر ایران

    بہت سے مسائل میں ایران و عمان کے موقف میں یکسوئی پائی جاتی ہے: صدر ایران

    May ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۱

    ایران و عمان کے مابین بہت سے مسائل میں ایران اور عمان کے موقف میں یکسوئی و یکجہتی پائی جاتی ہے اور دونوں کے نیک تعلقات علاقائی تعاون میں معین و مددگار ثابت ہوں گے، یہ بات صدرِ ایران رئیسی نے عمان سے واپس تہران لوٹنے کے بعد کہی۔

  • ایران اور عمان کے درمیان تعاون کے بارہ مفاہمتی نوٹس پر دستخط

    ایران اور عمان کے درمیان تعاون کے بارہ مفاہمتی نوٹس پر دستخط

    May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۲

    ایران اور عمان نے سیاسی و اقتصادی سمیت مختلف شعبوں میں بارہ مفاہمتی دستاویزات پر دستخط کئے ہیں۔

  • صدر ایران رئیسی عمان پہنچ گئے، سلطان ہیثم نے کیا استقبال+ ویڈیو

    صدر ایران رئیسی عمان پہنچ گئے، سلطان ہیثم نے کیا استقبال+ ویڈیو

    May ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۷

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ عمان کے دارالحکومت مسقط پہنچ گئے ہیں۔

  • عمان میں صدر مملکت کا شاندار استقبال

    عمان میں صدر مملکت کا شاندار استقبال

    May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۶

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی سلطان عمان کی دعوت پر ایک اعلی سطحی وفد کے ساتھ مسقط پہنچ گئے۔

  • پاسبان حرم کرنل صیاد خدائی کے خون کا انتقام حتمی ہے: صدر ایران

    پاسبان حرم کرنل صیاد خدائی کے خون کا انتقام حتمی ہے: صدر ایران

    May ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۰

    اتوار کی شام مشرقی تہران میں  پاسبان حرم "کرنل صیاد خدائی"  کو انقلاب مخالف دہشت گردوں اور عالمی استکبار سے وابستہ عناصر نے نشانہ بنایا۔

  • ایران کے صدر عمان کے دورے پر روانہ

    ایران کے صدر عمان کے دورے پر روانہ

    May ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۱

    سید ابراہیم رئیسی آج پیر کے روز ایک اعلی سطحی وفد کے ساتھ عمان کے دورے پر روانہ ہوئے۔

  • ایران کے صدر کا دورۂ عمان، مختلف شعبوں میں تعلقات کے فروغ پر ہوگی گفتگو

    ایران کے صدر کا دورۂ عمان، مختلف شعبوں میں تعلقات کے فروغ پر ہوگی گفتگو

    May ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۷

    سید ابراہیم رئیسی پیر کے روز اپنے اعلی سطحی وفد کے ساتھ عمان کا دورہ کریں گے۔

  • برطانوی شیعیت اور امریکی سنیت سے خبردار رہنے کی ضرورت: صدر ایران

    برطانوی شیعیت اور امریکی سنیت سے خبردار رہنے کی ضرورت: صدر ایران

    May ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵

    صدر سید ابراہیم رئیسی نے شیعہ-سنی اتحاد کو اسٹرٹیجک اہمیت کا حامل بتایا ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی نے امیر قطر کے موقف کی قدردانی کی+ تصاویر

    رہبر انقلاب اسلامی نے امیر قطر کے موقف کی قدردانی کی+ تصاویر

    May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۱

    رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ توقع ہے کہ عرب دنیا غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف واضح طور پر سیاسی میدان عمل میں داخل ہوگا۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۱۰ minutes ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS