تہران میں تاجیکستان کے صدر کا پرتپاک استقبال
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i406262-تہران_میں_تاجیکستان_کے_صدر_کا_پرتپاک_استقبال
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے تاجیکستان کے صدر امام علی رحمان کا باقاعدہ اور شاندار استقبال سعد آباد کمپلکس میں کیا۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )