-
شنگھائی اجلاس میں صدر ابراہیم رئیسی کا خطاب
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۵صدر ایران نے ایشیا کو عالمی تبدیلیوں کا مرکز قرار دیتے ہوئے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔ اس موقع پر ایران کو شنگھائی تعاون تنظیم کی باقاعدہ رکنیت دے دی گئی اور ایران اس تنظیم کا نواں رکن ملک بن گیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی توسیع پر تاکید
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے سربراہان مملکت نے شانگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر اپنی ملاقات میں تہران اور اسلام آباد کے درمیان تعاون کو پہلے سے بھی زیادہ فروغ دینے پر زور دیا ہے۔
-
شانگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں صدر ایران کاخطاب
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۰نشرہونے کی تاریخ 17/ 09/ 2021
-
صدر رئيسی اور پوتین نے ٹیلی فونی گفتگو کی ، جلد ملاقات کی امید
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۴روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کو فون کرکے کہا ہے کہ ممکنہ طور پر کورونا کی بیماری کی وجہ سے وہ قرنطینہ میں ہیں تاہم وہ چاہتے ہيں کہ دونوں ملکوں کے سربراہوں کی جلد از جلد ملاقات کے مقدمات فراہم کئے جائيں ۔
-
عراقی وزیر اعظم کے دورہ ایران کی اہمیت - خصوصی رپورٹ
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۰خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
ایرانی و عراقی عوام کے دل ایک دوسرے کے لئے دھڑکتے ہیں: صدر ایران
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۸صدر ایران نے کہا ہے کہ تہران بغداد تعلقات دونوں ملکوں کی حکومت اور عوام کے دلوں کی ترجمانی کر رہے ہیں۔
-
صدر ایران کا جلد ہی دورۂ تاجکستان، شنگھائی اجلاس کے سبب ایرانی وزیر خارجہ کا ہندوستان دورہ ملتوی
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۴صدر جمہوریہ ایران سید اہراہمی رئیسی شنگھايی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کے اجلاس میں شامل ہونے کے ارادے سے تاجکستان کا دورہ کریں گے۔
-
صدر ایران نےعراقی وزیر اعظم کا باضابطہ استقبال کیا۔ ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۲اتوار کے روز پڑوسی و برادر ملک عراق کے وزیر اعظم ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ اپنے ایک روزہ دورے پر تہران پہنچے۔ صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے ایوان صدر میں باضابطہ طور پر ان کا استقبال کیا۔
-
عراقی وزیراعظم کا دورہ ایران، اہم سیاسی، اقتصادی اور سکیورٹی مسائل پر ہوا تبادلۂ خیال
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۸صدر ایران کی جانب سے عراقی وزیر اعظم کے باضابطہ استقبال کے بعد دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے سے بالمشافہہ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔ جغرافیائی، سماجی اور مذہبی رشتوں اور قریبی عوامی تعلقات کی تناظر میں، ایران عراق روابط کی سطح سفارتی اور اسٹریٹیجک تعلقات کی سطح سے کہیں بالا تر ہے۔
-
صدر ایران کی جانب سے عراقی وزیر اعظم کا باضابطہ استقبال
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۱صدر ایران کی جانب سے عراقی وزیر اعظم کے باضابطہ استقبال کے بعد دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے سے بالمشافہہ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔ جغرافیائی، سماجی اور مذہبی رشتوں اور قریبی عوامی تعلقات کی تناظر میں، ایران عراق روابط کی سطح سفارتی اور اسٹریٹیجک تعلقات کی سطح سے کہیں بالا تر ہے۔