نو منتخب صدر کی تقریب توثیق کی کچھ جھلکیاں
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i390738-نو_منتخب_صدر_کی_تقریب_توثیق_کی_کچھ_جھلکیاں
تہران کے حسینیہ امام خمینی (رح) میں آج صبح تین اگست کو ایران کے تیرہویں صدر سید ابراہیم رئیسی کے لئے تقریب توثیق کی خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں قائد انقلاب اسلامی اور ملک کے سبھی اعلیٰ سول، فوجی اور سیاسی حکام موجود تھے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )