-
لبنان میں بدامنی کا ذمہ دار امریکا ہے: سیدحسن نصرالله
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ پر بھروسہ کرنے والے افغانستان کی صورتحال سے سبق حاصل کریں: حسن نصراللہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۱حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے امریکہ کو لبنان اور خطے کی بدامنی کا اصل ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
دشمن کی نفسیاتی جنگ اور میڈيا وار سے ہوشیار رہا جائے: نصراللہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۲حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے اپنے حامیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ لبنان کے بحران کے تعلق سے نفسیاتی جنگ سے ہوشیار رہیں۔
-
استقامت ہر طرح کی مقابلہ آرائی کا سامنا کرنے کے لئے تیار ہے : حزب اللہ
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۵حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے ہر طرح کے سخت ترین حالات کے باوجود صیہونی دشمن کی جارحیتوں کا جواب دینے کے لئے استقامت کی آمادگی پر زور دیا ہے۔
-
عزاداری حسین (ع) ایک عظیم نعمت الٰہی ہے: سید حسن نصر اللہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۹ماہ محرم کی عزاداری ایک عظیم نعمت ہے اور اس پر خدا کا شکر ادا کرنا چاہئے، یہ بات حزب اللہِ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اپنے ایک خطاب میں کہی۔
-
حزب اللہ کے جوانوں کا سید مقاومت کے ساتھ تجدید بیعت کا اعلان
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۹لبنان کی اسلامی استقامتی تحریک حزب اللہ کے جوانوں نے سید حسن نصراللہ کے ساتھ تجدید بیعت کا اعلان کیا ہے۔
-
اسرائیلی دشمن ماضی کی نسبت اپنی بقا کے لئے زيادہ پریشان ہے، ہم ہرجارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے: سید حسن نصراللہ
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰صہیونی جارحیت کے خلاف حزب اللہ کی جوابی کاروائی
-
حزب الله کے سربراه کا لبنان کے حالات پربیان
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
حزب اللہ خانہ جنگی کے جال میں نہیں پھنسے گی: نصراللہ
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۱حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے بیروت کے خلدہ علاقے میں پیش آنے والے واقعات کو حزب اللہ کو ایک جنگ میں الجھانے کی دشمنوں کی سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ خانہ جنگی میں نہیں الجھے گی۔
-
اسرائیل کے ہرجرم میں امریکا شریک ہے: سیدحسن نصرالله
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۸سحر نیوز رپورٹ